Categories
Breaking news

وزیراعظم عمران خان تربت، بلوچستان کے دورہ پر روانہ

Advertisement
وزیراعظم  عمران خان تربت، بلوچستان کے دورہ پر روانہ

Advertisement

وزیراعظم عمران خان تربت، بلوچستان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزراء شبلی فراز، مراد سید، غلام سرور خان، اسد عمر اور معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر ہیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

ان کے علاوہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری اور ممبر قومی اسمبلی عامر محمود کیانی بھی دورۂ بلوچستان میں عمران خان کے ساتھ ہیں۔

عمران خان آج گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم عمران خان آج گلگت بلتستان کا ایک روز کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم تربت میں ترقیاتی اور سماجی بہبود کے دیگر منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کریں گے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان جنوبی اضلاع کے عمائدین سے ملاقات کریں گے اور جنوبی بلوچستان پیکج کا اعلان بھی کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *