Categories
Breaking news

وزیراعظم عمران خان آج چکوال کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران  خان آج چکوال کا دورہ کریں گے

Advertisement

وزیراعظم عمران خان آج چکوال کا دورہ کریں گے، 15 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

عمران خان چکوال میں پہلی یونیورسٹی کا افتتاح بھی کریں گے۔

Table of Contents

x
Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وعدے اور منشور کے مطابق پنجاب کے اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کررہے ہیں۔

علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان نے سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کرنے کے لیے 29 دسمبر کو کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، جس کے لیے 7 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *