
وزیراعظم شہباز شریف نے سروسز چیفس کو عید کی مبارک باد دی ہے۔
وزیراعظم نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی اور ایئرچیف ظہیر احمد بابر کو ٹیلی فون پر عید کی مبارکباد دی۔
یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدرآصف زرداری، وزیر خارجہ بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمٰن، چودھری شجاعت، سردار اختر مینگل، محمود اچکزئی اور اسلم بھوتانی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو ٹیلی فون کرکے عید کی مبارکباد دی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کوئٹہ، مارکیٹ میں آگ لگنے سے 100 دکانیں خاکستر
کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی مارکیٹ میں آگ لگنے کے باعث 100 چھوٹی بڑی دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں۔
-
چین نے 4 سال سی پیک پر ایک ڈالر خرچ نہیں کیا، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چار سال میں چین سمیت تمام دوست ممالک کو ناراض کیا گیا
-
سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں، مفتی تقی عثمانی کی عوام سے اپیل
مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں۔
-
روس سے تیل ، ایل این جی خریدنے کی بات کی تھی ، موجودہ حکومت نے ختم کردی، حماد اظہر
اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بطور وزیر توانائی روسی ہم منصب سے تیل،ایل این جی کی خریداری پر بات کی تھی۔
-
پہلے ہی کہا تھا عمران خان نہیں بچے گا، آصف علی زرداری
انہوں نے کہا کہ کوششیں بڑی ہیں، جھگڑا بھی بڑا ہے، یہ نئی بات نہیں، جھگڑا مظلوم اور ظالم میں چل رہا ہے۔
-
آرمی چیف پنجاب میں آئینی فریم ورک پر عمل درآمد کیلئے کردار ادا کریں، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب نے آرمی چیف کو صدر مملکت اور وزیر اعظم کے خطوط کی نقول بھی بھجوا دیں۔
-
کراچی: عید کے دو دن درجنوں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق، 100 زخمی
شہر کراچی میں کہیں موٹر سائیکل سواروں نے جان لیوا کرتب دِکھائے، کہیں رکشا ڈرائیور ٹریفک قوانین کو خاطر میں نہ لائے، کہیں تیز رفتار مسافر بسیں اُلٹ گئیں۔
-
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کا ایک بار پھر جیو نیوز پر غلط الزام
جیو نیوز نے شہباز گِل کی یہ بات بھی نشر کی تھی کہ امریکا سے ایسی دوستی چاہتے ہیں جیسی بھابی اور نند آپس میں چاہتے ہیں۔
-
نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا معاملہ جلد حل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
وزیر قانون نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو آئینی طریقے سے ختم کیا گیا، پی ٹی آئی حکومت کے کرپشن کے اسکینڈل سامنے آرہے ہیں۔
-
حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز میانوالی سے کررہا ہوں، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ کرپٹ ترین لوگوں کی امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، کرپٹ لوگوں کی غلامی سے نکلنے کے لیے اسلام آباد کی کال دی ہے۔
-
جدہ ایئرپورٹ پر غیرمعمولی رش، پی آئی اے کی تمام پروازیں حج ٹرمینل منتقل
اس سہولت سے آئندہ چند دنوں میں صورت حال نارمل ہونے کی امید کی جارہی ہے۔
-
حکومت نے یقین دلایا ہے توہین مذہب قانون کا غلط استعمال نہیں ہو گا، حافظ طاہر اشرفی
حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ عام لوگوں کی طرف سے ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے، عدالتیں یہ مقدمہ متحدہ علما بورڈ یا اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجیں گی۔
-
گورنر پنجاب کا وزیر اعظم کو خط، حمزہ شہباز کو غیر آئینی عمل کا ذمہ دار قرار دیا
گورنر پنجاب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ، خط پنجاب کے سیاسی بحران اور آئینی تعطل کے بارے میں لکھا گیا ہے۔
-
دیکھتا ہوں مئی جون کی گرمی میں عمران کتنے دن دھرنا دیتے ہيں، مفتاح اسماعیل
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ تاریخ کے سب سے تیز ترین بجٹ خسارے تحریک انصاف کے دور میں رہے، عمران خان کی حکومت نے کرپشن کے بھی ریکارڈ قائم کیے ہیں۔
-
عمران دور کے آخری سال پریس فریڈم انڈیکس میں 12 پوائنٹ تنزلی ہوئی، وزیر اعظم
شہباز شریف نے کہا کہ ہم پریس اور اظہار رائے کی آزادی کےلیے پوری طرح پُر عزم ہیں۔
-
لاہور: جناح اسپتال کی دوسری منزل پر آئی سی یو میں آگ لگ گئی، ریسکیو ذرائع
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی یو سے تمام مریضوں کو نکال لیا گیا، جانی نقصان نہیں ہوا۔