Categories
Breaking news

وزیراعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہونگے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیراعظم شہباز شریف 25 سے 26 نومبر تک ترکیہ کا دو روز کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم، ترکیہ کے صدر کی دعوت پر دورہ کریں گے۔

وزیراعظم پاکستان اس موقع پر استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم پاک ترکیہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ترک تاجر رہنماؤں سے بات چیت بھی کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *