
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابوظبی پہنچ گئے۔
شہباز شریف اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ابو ظبی پہنچے، جہاں متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبداللّٰہ بن سلطان بن عود آل نعیمی نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔
وفاقی وزراء بلاول بھٹو، خواجہ آصف، مولانا اسعد محمود وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔
مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، شاہ زین بگٹی، خالد مقبول صدیقی اور محسن داوڑ بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ موجود ہیں۔
وزیر اعظم کی ابو ظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ملاقات ہوگی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پشاور: زائد کرایوں کی شکایت پر ٹرانسپورٹرز کیخلاف آپریشن
ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ تمام بس اڈوں اور ٹرمینلز میں ٹیموں کو تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر میں کنٹرول روم قائم کردیے گئے ہیں۔
-
بہاولپور میں جیل سے رہا ہوکر جانیوالوں پر فائرنگ، 5 جاں بحق
آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔
-
سندھ حکومت کا عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان، 221 رہا
عیدالفطر سے قبل صوبہ سندھ کی مختلف جیلوں سے 221 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔
-
امن قائم کرنے کیلئے بہت قربانی دی ہے، رائیگاں نہیں جانے دینگے، اظہار الحسن
خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ اپنی سات سیٹوں سے عمران خان کو وزیر اعظم منتخب کروایا، شہری سندھ کی بہتری کے لیے معاہدہ کیا۔
-
مدثر نارو کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدثر نارو کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
-
میرا مشورہ ہے عمران خان اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں، امین الحق
امین الحق نے کہا کہ عمران خان نے عام آدمی کی فلاح اور تعمیر و ترقی پر سنجیدہ کوششیں نہیں کیں، مہنگائی، بے روزگار، عوام کے بنیادی مسائل ہر روز بڑھتے چلے گئے۔
-
خاندان میں اختلاف رائے ہوتا ہے، حتمی اتھارٹی چوہدری شجاعت ہیں، مونس الہٰی
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پارٹی میں چوہدری شجاعت حسین حتمی اتھارٹی ہیں،اُن کی مرضی کے بغیر میں کوئی کام نہیں کرتا۔
-
عمران خان عوام کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال
لانڈھی میں افطار پارٹی سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مسجد نبویﷺ کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔
-
حرمت مدینہ کی پامالی پر علما کا شدید غم و غصے کا اظہار
علامہ کوکب نورانی نے کہا کہ جن لوگوں نے یہ حرکت کی، جنہوں نے کروائی، یا جو اس پر خوش ہوئے، ان سب نے اللّٰہ کے قہر کو دعوت دی ہے۔
-
آرمی چیف کا ایل او سی کے پدھار سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں سے بات چیت کی اور ان کے ہمراہ افطار کیا۔
-
کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر کیش ختم ہونے کی شکایات
عید کی چھٹیوں کے پانچ دن میں کیا اے ٹی ایم پر کیش ہوگا یا نہیں؟ شہریوں کو فکر ستانے لگی۔
-
مسجد نبوی واقعے پر نیشنل رحمتہ اللعالمین اتھارٹی کا بھی اظہار مذمت
ڈاکٹر انیس احمد نے کہا کہ ، کسی بھی مسلمان کو ایسی حرکت پر اپنی آخرت بچانے کے لیے اللہ کے حضور معافی کا خواست گار ہونا چاہیے ۔
-
ایف بی آر کراچی ملک کا سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے والا آفس بن گیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا لارج ٹیکس پیئر یونٹ ملک کا سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے والا آفس بن گیا۔
-
نوشہرہ: آئل ڈپو میں آتشزدگی، کئی ٹینکرز جل گئے
نوشہرہ میں آئل ٹینکرز ڈپو میں آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوا ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق تارو آئل ٹینکرز ڈپو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
-
مسجد نبوی واقعے کے وقت پی ٹی آئی رہنما بھی وہاں موجود تھے
گالیاں بکنے، دھکے مارنے، نعرے بازی کرنے والوں کے جتھے میں صاحب زادہ جہانگیر اور عبدالستار بھی شامل تھے۔
-
متحدہ عرب امارات اور پاکستان کی دوستی دنیا بھر کیلئے مثال ہے، قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی
قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے اپنی رہائش گاہ پر کراچی کے صحافیوں سے ملاقات کی۔