Categories
Breaking news

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی ملاقات ہوئی، جس میں افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال اور بارڈرز کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں وفاقی وزراء اور عسکری حکام بھی شریک ہوئے۔

سیالکوٹ واقعہ: حکومت کا ملزمان کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ایک جامع حکمت عملی پر عمل درآمد کیا جائے گا، تمام مجرموں کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔

عمران خان کو افغانستان کی موجودہ صورت حال پر آگاہ کیا گیا، پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم کو بارڈرز کی صورت حال کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی اور افغانستان کے لیے امداد کے بارے میں بھی تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.