Categories
Breaking news

وزیراعظم حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو کل عشائیہ دیں گے

وزیراعظم حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو کل عشائیہ دیں گے

وزیراعظم عمران خان حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو کل عشائیہ دیں گے، حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو عشائیہ وزیر اعظم ہاؤس میں دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عشائیہ میں بجٹ منظوری سمیت اہم حکومتی امور پر بات چیت ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام ارکان کو عشائیہ میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *