
حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ آج کل تماشا چل رہا ہے یہ جو بھی باتیں ہو رہی ہیں، وزیراعظم سے گزارش ہے ایک بار پی ٹی آئی والوں کو تگڑے طریقے سے کہہ دیں گھبرانا نہیں ہے۔
ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ سے متعلق منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب میں مونس الہٰی نے کہا کہ وہ سیاسی لوگ ہیں ان کا کام ہے لوگوں سے ملنا، جو گھر آئے اس کا خیر مقدم کرنا ہے۔
Table of Contents
گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے جو لوگ گھبرائے ہوئے ہیں انہیں اب چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا ہے
انہوں نے کہا کہ سیاسی لوگ تعلقات بناتے اور تعلقات نبھاتے ہیں، ہمارا جناب سے تعلق بنا ہے اور وہ ہم نے نبھانےکے لیے بنایا ہے۔
اس سے قبل اسی سمپوزیم سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ جو گھبرائے ہوئے ہیں انہیں چوہدری صاحب کی صحت کا خیال آگیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے خطاب کے دوران مونس الہٰی سے کہا کہ ہمارا آپ کی فیملی پر مکمل اعتماد ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے جو لوگ گھبرائے ہوئے ہیں انہیں اب چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا ہے
-
عمران خان کا 18ویں ترمیم سے متعلق بیان، شیری رحمان کی مذمت
پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ وزیراعظم کا 18 ویں ترمیم اور پارلیمانی جمہوریت مخالف بیان قابل مذمت ہے۔
-
چیئرمین HEC کی بحالی کیخلاف وفاق کی اپیل سماعت کیلئے منظور
سپریم کورٹ نے چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کی بحالی کے خلاف وفاق کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی۔
-
ایرانی وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے
ایران کے وزیرداخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیرداخلہ شیخ رشید اورسیکرٹری داخلہ نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔
-
پروفیسر اطہر عطاء اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر تیار
وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس و ٹیکنالوجی میں وائس چانسلر کے عہدے امیدوار پروفیسر اطہر عطاء اب وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر تیار ہوگئے ہیں اور انہوں نے وفاقی وزارت تعلیم کی پیشکش 10 روز بعد قبول کر لی ہے۔
-
کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر گرائے گئے شادی ہال کی دوبارہ تعمیرات شروع
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی قبضہ مافیا کی سرپرست بن گئی، گلستان جوہر میں سپریم کورٹ کے حکم پر گرائے گئے شادی ہال کی دوبارہ تعمیرات شروع کردی گئیں
-
کراچی، خواتین کو لوٹنے والے گروہ کے مزید 3 کارندے گرفتار
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے خواتین کو لوٹنے والے گروہ کے مزید 3 کارندے گرفتار کرلیے ہیں، گرفتار ملزمان نے دیگر جرائم کا بھی انکشاف کیا ہے۔
-
چالان کی رقم نجی کمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے کا انکشاف
کراچی میں نجی کمپنی کو فائدہ دینے کے لئے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے ٹریفک قوانین کی ہر خلاف ورزی کا الگ الگ چالان کیا جاتا ہے، فی چالان 20 روپے کمیشن نجی کمپنی وصول کرتی ہے جو چالان کی سرکاری رقم اپنے اکاؤنٹ میں جمع کراتی ہے۔
-
بلاول والد نہیں، والدہ اور نانا کی سیاست کریں: فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو والد آصف زرداری کی نہیں بلکہ والدہ بینظیر بھٹو کی سیاست کریں۔
-
سیکشن افسر کو ٹریفک چالان کا اختیار صرف ایک ہفتے کیلئے ہے، کراچی پولیس چیف
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں غیرضروری چالان روکنے کے لیے صرف سیکشن افسر کو چالان کرنے کا اختیار ایک ہفتے کے لیے دیا گیا ہے۔
-
تحصیل کونسل کرک، بانڈہ داؤد شاہ میں PTI فاتح
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میںتحصیل کونسل کرک، بانڈہ داؤد شاہ کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی نے میدان مار لیا ہے۔
-
ملک میں کورونا سے مزید 29 افراد کا انتقال
پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 62 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 29 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے
موٹر وے ایم ٹو، ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ تک، ایم تھری، ننکانہ سے سمندری اور فیض پور سے ننکانہ تک بند کردی گئی ہے۔
-
چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی کا آصف زرداری کو ٹیلیفون
سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہوگئی جس کے بعد چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی نے فون پر آصف زرداری کی خیریت دریافت کی۔
-
پی ٹی آئی کے عمر امین گنڈاپور میئر ڈی آئی خان منتخب
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کےعمر امین ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کونسل کے میئر منتخب ہوگئے۔
-
کامونکی، گھر سے 14 سالہ لڑکی کی لاش برآمد
گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں گھر سے 14 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔