
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، اُن سے مستعفی وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور وزارتِ اعلیٰ کے لئے نامزد حکومتی امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقاتیں ہوں گی۔
عمران خان سےگورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ بھی ملاقات کریں گے، وزیر اعظم سے ارکان اسمبلی کے مختلف گروپس کی بھی ملاقاتیں کرائی جائیں گی۔
وزیر اعظم تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کے علاوہ لاہور کے ورکرز کے اعزاز میں افطار تقریب سے بھی خطاب کریں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
جمہوریت کے حق میں فیصلہ نہ آیا تو سخت احتجاج کیا جائے گا، ضیاء الحسن لنجار
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے حق میں فیصلہ نہ آیا تو سخت احتجاج کیا جائے گا
-
سلامتی کمیٹی کی ہدایت پر امریکی سفارتکار کو بُلاکر ’ڈی مارش‘ کیا، شاہ محمود قریشی
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، کسی ملک کو ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے
-
کراچی: گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے سینئر صحافی زخمی
کراچی میں پتنگ بازی اور اس میں غیر قانونی ڈور کے استعمال کا سلسلہ بڑھ رہا ہے جس سے آئے روز حادثات پیش آ رہے ہیں۔
-
سانحہ مری کیس: ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کو پیش ہونے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کو 8 اپریل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
-
نیشنل سیکیورٹی اعلامیہ، ISPR کی وضاحت آج جاری ہونے کا امکان
نیشنل سیکیورٹی اعلامیے پر آئی ایس پی آر کی جانب سے آج وضاحت جاری ہونے کا امکان ہے۔
-
دائرہ اختیار اور ضمانت منسوخی درخواستوں پر علیحدہ فیصلے جاری
اسپیشل کورٹ سنٹرل کی جانب سے ن لیگ کے صدر شہباز شریف کے دائرہ اختیار اور ضمانت منسوخی کی درخواستوں پر علیحدہ تحریری فیصلے جاری کردیئے گئے ہیں۔
-
کراچی: لیاقت آباد کی 2 بہنیں 1 ماہ سے لاپتہ
کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی رہائشی 2 بہنیں ایک ماہ سے لاپتہ ہیں، ایک ماہ گزر جانے کے باوجود پولیس دونوں بہنوں کو تلاش نہ کر سکی۔
-
حیدرآباد میں کورونا ویکسینیش کا ہدف 100 فیصد مکمل
محکمہ صحت نے حیدرآباد میں کورونا ویکسینیش کا ہدف 100 فیصد مکمل کرلیا جبکہ گھر گھر ویکسینیش کی مہم بھی مکمل کرلی گئی ہے۔
-
امریکا نے عمران خان کے الزامات پھر رد کردیئے
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ لگائے گئے الزامات میں قطعی صداقت نہیں، آئین کی بالادستی اور جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ یہ اصول صرف پاکستان نہیں دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے بھی ہیں۔
-
سپریم کورٹ،اسمبلی توڑنے کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر
سپریم کورٹ میں ملک کی آئینی سیاسی صورتحال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج پھر ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔
-
سندھ بار کونسل کا آج صوبے بھر میں بائیکاٹ کا اعلان
اعلامیہ میں صوبے بھر کے وکلاء سے آج عدالتوں میں پیش نہ ہونے اور اپنے اپنے علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کا کہا گیا ہے۔
-
پنجاب میں سیاسی بحران، وزيراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات
ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پنجاب کے سیاسی بحران سے نمٹنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا۔
-
سیکورٹی اداروں کو پوزیشن واضح کرنی ہوگی، فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ سیکورٹی ادارے عوامی بحث سے باہر نکلیں، اس پر بحث نہیں ہونی چاہیے۔
-
عمران کو چیلنج ہے ہمارے خلاف مقدمہ کریں، شاہد خاقان
انہوں نے کہا کہ ملاقات کا وقت موجود ہے، پریس کانفرنس میں اس سازش کو بے نقاب کریں گے۔
-
ملک میں انارکی پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، احسن بھون
احسن بھون کا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ آئین کی محافظ ہے، ملک کو آئینی بحران سے بچانے کیلئے مؤثر اقدامات کا حکم بڑی خدمت ہوگی۔
-
اسد قیصر نے 3 اپریل کو اجلاس کی صدارت کیوں نہ کی؟ وجہ سامنے آگئی
وزیر اعظم کی لیگل ٹیم نے اسپیکر کو قائل کرنے کی کوشش کی مگر انھوں نے اتفاق نہ کیا۔