
وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر کو عید کی مبارکباد دی اور قطر کے عوام کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔
امیر قطر نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی اور پاکستانی عوام کے لیے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔
دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ سیاسی و معاشی روابط کو نئی بلندیوں سے ہمکنار کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
دونوں قائدین نے باہمی دلچسپی کے تمام امور پر قریبی رابطہ استوار رکھنے اور مل کر چلنے پر اتفاق کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی جبکہ امیر قطر نے وزیراعظم کو قطر کے دورے کی جوابی دعوت بھی دی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
لاہور میں دکان کے سامنے موٹر سائیکل کھڑی کرنے پر فائرنگ، 5 زخمی
دکاندار احسان مسیح اور اس کے بیٹے اسد مسیح نے فائرنگ کر دی۔ جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
-
کراچی میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری، گرمی کی شدت کم ہوگئی
محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغرب سے ہوائیں 27 سے 32 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے چل رہی ہیں۔
-
دھرنے سے متعلق حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے، شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا کہ فرح کو اگر عمران خان کی ذات کے ساتھ جوڑا جائے گا تو ہم اس کی وضاحت ضرور کریں گے، اسٹبلشمنٹ یا عدلیہ ، کسی سے ذاتی ایشو نہیں ہے۔
-
شہزاد اکبر کا خواجہ سعد رفیق کے بیان پر رد عمل
اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ میں تو نہیں بھاگا، کچھ شرم و حیا ہوتی ہے ! ہمت ہے تو اس سے پوچھ لیں۔
-
صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار 170روپے فی کس ہے، مفتی منیب الرحمان
مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ جو کے مطابق فی کس480، کھجور کے مطابق 1600روپے صدقہ فطر ہے۔
-
مخالفین سے جیلیں بھرنے والا شہزاد اکبر بھاگ گیا،خواجہ سعد رفیق
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دوسروں کو چوہے کہنے والوں کےخود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
-
عمران خان کا تجربہ ناکام اور ڈبہ فلم ثابت ہوئی، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کی سزا معافی کا مجھے علم نہیں، نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں موجود ہیں۔
-
وزیر اعظم کے جانب سے عید کے چاند کی مبارکباد
اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ آپ سب کو میری اور میرے اہل خانہ کی طرف سے عید کاچاند مبارک ہو۔
-
مٹیاری: 8 مقامات پر لگی آگ میں 55 گھر جل گئے
مٹیاری میں آگ لگنے سے 55 گھر جل گئے، 8مختلف مقامات پر لگنے والی آگ نے مویشیوں، اناج اور دیگرسامان کو بھی اپنی لپیٹ میں لیکر نقصان پہنچایا۔
-
کبڈی پلیئر رضوان علی پاکستان ہاکی کا انٹرنیشنل کھلاڑی بن گیا
پاکستان ہاکی ٹیم کے ابھرتے ہوئے پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ رضوان علی کبڈی کے کھلاڑی تھے قد آوور کھلاڑی دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم کے ٹاپ اسکورر ہیں۔
-
منظور وسان کی فروری کے پہلے ہفتے میں عام انتخابات کی پیشگوئی
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ کے سابق صوبائی وزیر منظور وسان نے فروری 2023ء کے پہلے ہفتے میں عام انتخابات کی پیشگوئی کردی۔
-
لاہور ہائی کورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ توسیع
لاہور ہائی کورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی گئی۔
-
سیاست سے گالم گلوچ، تشدد کے کلچر کو ختم کرنا ہو گا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ یہ پہلی عید الفطر ہے جس میں بہت الگ صورت حال کا سامنا ہے۔
-
آصف زرداری آبائی علاقے نوابشاہ میں عیدالفطر منائیں گے
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نےعید کی نماز دبئی میں ادا کی۔
-
بیرون ملک سازش کو پہلے نہیں مانا گیا لیکن بعد میں ثابت ہوگیا، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ اصل میں ان لوگون پر غداری کے کیسز بننے چاہیں، قوم نے ملک کے اندر اور باہر حقیقی آزادی کا پیغام دینا ہے۔
-
سابق حکومت کی اداروں کے ساتھ غلط فہمیاں پیدا ہوگئی تھیں، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ تحریک انصاف کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا مقصد ملک میں مارشل لاء کا نفاذ نہیں، عمران خان لاکھوں افراد کو اسلام آباد میں جمع کرنے جا رہے ہیں۔