
وزیر دفاع پرویز خٹک نے ٹاپ 10 وزارتوں میں نہ آنے کی وجہ بتادی۔
وزیر مملکت فرخ حبیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک سے صحافی نے وزارت دفاع سے متعلق اہم سوال پوچھ لیا۔
صحافی نے پرویز خٹک سے استفسار کیا کہ وزارت دفاع پہلی 10 وزارتوں کی لسٹ میں جگہ بنانے کیوں میں ناکام رہی؟
Table of Contents
دفاع و خارجہ پالیسی بہتر ہوتی تو وزراء کو تمغے ملتے، فضل الرحمان
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دفاعی اور خارجہ پالیسی بہتر ہوتی تو وزراء کو تمغے ملتے۔
اس پر جواب دیتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ دفاع سے متعلق کئی چیزیں مانگی گئیں جو ملکی سیکیورٹی کے پیش نظر نہیں دے سکتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا ادارہ ہمیشہ ریاست کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔
وزیر دفاع نے مہنگائی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی وجہ عالمی سطح پر مہنگائی کا رجحان ہے، جس سے پاکستان بھی متاثر ہوا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ تیل، گیس ہر چیز عالمی سطح پر مہنگی ہورہی ہے، غریب ملک میں مہنگائی کے اثرات زیادہ ہوتے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
جہانگیر ترین کا سیاسی طور پر متحرک ہونے کا اعلان
تحریک انصاف ترین گروپ کے سربراہ جہانگیرترین نے حالیہ سیاسی صورتحال میں متحرک کردار ادا کرنے کا اعلان کردیا۔
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافہ کردیا گیا۔
-
پنجاب کے تمام اسکول کل سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے
پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ 16 فروری سے لاہور اور راولپنڈی سمیت صوبے بھر کے تمام اسکول عام شیڈول کے مطابق کھول دیے جائیں گے۔
-
کراچی میں اینکر پر تشدد، تاحال قانونی کارروائی نہ ہوسکی
کراچی کے علاقے صدر میں نیوز چینل کے اینکر اقرار الحسن پر حساس ادارے کے اہلکاروں کے تشدد پر تاحال کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوسکی ہے۔
-
مخالف کو پالتو کتے سے کٹوانے پر مالک غفلت کا فائدہ نہیں لے سکتا، عدالت
جسٹس طارق سلیم شیخ نے پالتو کتے کے مخالف کو کاٹنے کے مقدمے میں کتے کے مالک عظیم کی ضمانت خارج کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
-
پی ٹی آئی واپس آرہی ہے، پرویز خٹک کا دوسرے مرحلے میں فتح کا دعویٰ
وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیش جماعتوں کو للکار دیااور کہا کہ تحریک انصاف اپنی جگہ پر واپس آرہی ہے۔
-
چیئرمین پیپلز پارٹی نے عوامی مارچ کے روٹ پلان کی منظوری دیدی
پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ کراچی سے 10 دن میں 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا۔
-
سمندر پار پاکستانیوں کے لیے الگ عدالتی نظام ہوگا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کےلیے الگ عدالتی نظام ہوگا۔
-
وجیہہ سواتی کے پہلے شوہر کی بند فائل دوبارہ کھل گئی
7 سال قبل قتل ہونے والے وجیہہ سواتی کے پہلے شوہر سے متعلق تفتیش کی بند فائل دوبارہ کھل گئی۔
-
لاہور: فیکٹری ایریا میں نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج
لاہور کے فیکٹری ایریا میں نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستانی سیاست نئے موڑ میں داخل ہو رہی ہے، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے استفسار کیا ہے کہ اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کا وہ بیانیہ کہاں گیا؟ جسے وہ لے کر چل رہے تھے۔
-
برطانیہ: بانی متحدہ دہشتگردی پر اکسانے کے دونوں الزامات سے بری
بانی متحدہ کو دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کے حوالے سے دو الزامات کا سامنا تھا، دونوں الزامات 22 اگست 2016 کو کی جانے والی دو تقاریر سے متعلق تھے۔
-
شہریوں کے تحفظ کیلئے خطرناک جگہوں سے کیبل ٹی وی و انٹرنیٹ وائرز ہٹائے جاتے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک
ترجمان کے الیکٹرک کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومتی ہدایات کے مد نظر شہریوں کے تحفظ کے پیش نظر خطرناک جگہوں پر کیبل ٹی وی اور انٹرنیٹ کے وائرز ہٹائے جاتے ہیں۔
-
کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، وفاقی وزیر اعجاز شاہ آبدیدہ ہوگئے
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں وفاقی وزیر اعجاز شاہ آبدیدہ ہوگئے۔
-
ترین گروپ عشائیہ، اہم رہنما پہنچ گئے
حکمران جماعت پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ کے عشائیے میں اہم رہنما پہنچ گئے۔
-
خانیوال واقعہ: پولیس نے 112 ملزمان گرفتار کرلیے، طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ خانیوال واقعے پر پولیس نے 112 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔