Categories
Breaking news

وزارت خزانہ نے کورونا فنڈز کی آڈٹ رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش کردی

وزارت خزانہ نے کورونا وائرس فنڈز کی آڈٹ رپورٹ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو پیش کردی ہے۔

ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ کورونا فنڈز کی آڈٹ رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش کردی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کی آڈٹ رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

آئی ایم ایف سے طے کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد شروع

حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے طے کیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔

ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کی ہے جو ڈیپارٹمنٹل کمیٹی میں بھی زیر بحث آئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *