
وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے وزارت اور اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔
شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شہزاد ورک نے کہا کہ جس روز استعفیٰ دینےکی باری آئی مجھےصف اول میں کھڑا پائیں گے، اپنی وزارت اور ایم پی اے کی سیٹ سے استعفے کا اعلان کرتا ہوں۔
خرم شہزاد ورک نے کہا کہ میرے شہر کے لوگوں نے دہائیوں سے مسلط خاندانی سیاست کو اکھاڑ پھینکا۔
انہوں نے کہا کہ جب تک موقع ملا اپنے فرائض ادا کرتا رہوں گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
ایم کیو ایم کا بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ارشد شریف سے متعلق رپورٹ میں حساس معلومات بھی ہیں، ایف آئی اے
اسپیشل سیکرٹری داخلہ کا کہنا ہے کہ معاملے پر 2 رکنی ٹیم کینیا گئی تھی، ٹیم کام کر رہی ہے، ٹیم نے کچھ معلومات لیں، مزید درکار ہیں، رپورٹ تیار ہو رہی ہے۔
-
پی ٹی آئی اجلاس: اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کیلئے آئینی مرحلے پر بریفنگ
ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت مخالف تحریک کے مزید آپشنز کا بھی جائزہ لیا گیا۔
-
وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات
وزیراعظم نے کہا کہ فیٹیف، کورونا، سیلاب اور مختلف بحرانوں میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں فوج نے مثالی خدمات سرانجام دیں۔
-
ویب سے متنازع مواد ہٹانے کیلئے وزارتِ مذہبی امور کو 30 دن کی مہلت
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے ویب سے متنازع مذہبی مواد ہٹانے کے لیے وزارتِ مذہبی امور کو 30 دن کا وقت دے دیا۔
-
7 پراپرٹیز کیلئے قانونی جنگ، بانیٔ متحدہ لندن ہائیکورٹ پہنچ گئے
ایم کیوایم کے لندن اور پاکستان گروپ میں مہنگی پراپرٹیز کے حصول کے لیے قانونی جنگ جاری ہے۔
-
آصف زرداری سے MQM وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی
سابق صدر آصف علی زرداری سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد سے ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
-
آرمی چیف کی صدر مملکت سے الوداعی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات کی ہے۔
-
اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان سے 13 جماعتوں کے ہوش اڑے ہوئے ہیں، فیاض چوہان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان سے 13 جماعتوں کے ہوش اڑے ہوئے ہیں
-
صحت کارڈ کی سہولت صرف مستحقین کیلئے رکھنا چاہتے ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ کے نام پر پاکستان جیسے غریب ملک میں 200 ارب روپے بلا تفریق امیر و غریب اس منصوبے پر خرچ کرنا سابقہ حکومت کا غیر دانشمندانہ فیصلہ تھا، یہی وجہ ہے کہ ہم صحت انصاف کارڈ کی سہولت صرف غریبوں اور مستحقین کے لیے رکھنا چاہتے ہیں۔
-
کے الیکٹرک کے لائسنس رینیول میں سب سے بڑی رکاوٹ میں ہوں گا، کامران ٹیسوری
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری اولین ترجیح بزنس کیمونٹی ہے۔
-
عمران خان کا اعلیٰ عدلیہ سے اہم سوال
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں عام عوام کے لیے شرفِ انسانی جیسے بنیادی حق کو بھی تحفظ حاصل نہیں۔
-
کسی بھی اسمبلی کی ایک نشست پر الیکشن کروانے کا خرچہ کتنا ہے؟
پاکستان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کسی بھی اسمبلی کے تحلیل ہونے پر صرف متعلقہ اسمبلی کے الیکشن ہوں گے۔
-
کراچی: لیاری میں گیس کے پائپ چوری، چولہے ٹھنڈے پڑ گئے
لوڈ شیڈنگ کا عذاب اپنی جگہ ہے، کراچی کے علاقے لیاری کے ایک پورے محلے کے سوئی گیس کے پائپ چوری ہو گئے۔
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کا سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر احتجاج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مسرت جمشید چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر احتجاج کیا۔
-
اب تو مفتاح بھی کہہ رہے ہیں ملک ڈیفالٹ ہو سکتا ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اب تو مفتاح بھی کہہ رہے ہیں بانڈ کلیئر ہونے کے باوجود ملک ڈیفالٹ ہو سکتا ہے۔