Categories
Breaking news

وزارتوں اور محکموں میں 270 ارب کی بد عنوانیوں کا انکشاف

Advertisement
وزارتوں اور محکموں میں 270 ارب کی بد عنوانیوں کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) حکومت کے دور میں تیار ہونے والی پہلی آڈٹ رپورٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں 270 ارب روپے کی بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق کرپشن اور جعلی رسیدوں کی مد میں 12 ارب 56 کروڑ روپے کی بدعنوانیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

آڈٹ رپورٹ میں وفاقی محکموں میں 79 ارب 59 کروڑ روپے کی ریکوری کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

آڈیٹر جنرل کا کہنا ہے کہ سرکاری اداروں نے 17 ارب 96 کروڑ روپے کا ریکارڈ آڈیٹر جنرل کےسپرد نہیں کیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *