Categories
Breaking news

والدین نے پسند کی شادی کی خواہش پر بیٹی کو زندہ جلادیا

Advertisement

گوجرانوالہ میں مبینہ طور پر پسند کی شادی کی خواہش پر والدین نے بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق واقعہ باورے کے علاقے میں پیش آیا جہاں لڑکی مبینہ طور پر اپنے رشتے دار لڑکے سے شادی کرنا چاہتی تھی لیکن لڑکا پہلے سے شادی شدہ تھا جس کی وجہ سے لڑکی کے والدین شادی کے مخالف تھے۔

لڑکی کی ضد پر والدین نے اس پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، متاثرہ لڑکی کو تشویش ناک حالت میں میو اسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا جب کہ والدین کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *