Categories
Breaking news

وائلڈ لائف کی جگہ پر عمران خان نے اپنا گھر بنالیا،جاوید ہاشمی

Advertisement
وائلڈ لائف کی جگہ پر عمران خان نے اپنا گھر بنالیا،جاوید ہاشمی

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ وائلڈ لائف کی جگہ پر عمران خان نے اپنا گھر بنالیا ہے۔

جاوید ہاشمی نے اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ بنی گالا کا گھر عمران خان نے بغیر اجازت بنایا، نیشنل پارک پاکستان کا سب سے بڑا پارک ہے، وزیر اعظم امران خان کا گھر وائلڈ لائف پارک کی جگہ بنایا گیا ہے۔

جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ شوکت خانم میموریل اسپتال کو ملنے والی خیرات کی رقم سے گھر کی تعمیر کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے اپنے اثاثوں میں 7 منزلہ ہوٹل حیات ریجنسی کا ذکر کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *