
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔
ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ کیپٹن بلال سمیت تمام شہدا کو بہادری اور شجاعت کے مظاہرے پر سلام پیش کرتے ہیں۔
ن لیگی ترجمان نے مزید کہا کہ دہشت گردوں سے برسرپیکار افواج پاکستان اور تمام اداروں کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اپنی افواج اور اداروں کی مکمل حمایت کرتی ہے۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حالیہ برسوں میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کی وجوہات کا سنجیدگی سےجائزہ لینا ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کردیا گیا
محکمہ صحت پنجاب کے ذرائع نے بتایا ہے کہ محمد نواز شریف بطور سربراہ خاندان مع ایک فرد قومی صحت کارڈ کے اہل ہو گئے ہیں۔
-
متحدہ اور ق لیگ کو پیغام دے سکتے ہیں، فیصلہ انھیں خود کرنا ہے، فضل الرحمان
فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کی اتحادی جماعتوں کو ہم خیر خواہی کا پیغام دے سکتے ہیں، فیصلہ انھیں خود کرنا ہے۔
-
کیا ایم کیو ایم پاکستان نے فروغ نسیم سے لاتعلقی کا اظہار کردیا؟
عامر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کا فیصلہ عوام کریں گے،جمہوریت کو بچانے کے لیے حکومت میں شامل ہوئے۔
-
لاڑکانہ میں خاتون کا قتل، 3 ملزمان گرفتار
لاڑکانہ پولیس نے 10 روز قبل خاتون کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
بات اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو دینے پر ختم نہیں ہوتی، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بات اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو دینے پر ختم نہیں ہوتی۔
-
اپوزیشن لیڈر کی تقریر کرواکر کوئی خاص فائدہ نہیں ہوسکا، اپوزیشن سینیٹرز
ذرائع کے مطابق مصدق ملک نے کہا کہ اگر دلاور خان گروپ اپوزیشن کے ساتھ نہیں تو اس کو باہر نکالیں۔
-
جنگلی بلیوں کی غیرقانونی فروخت میں ملوث شخص چڑیا گھر کا ملازم نکلا
نعیم خان کے مطابق چڑیا گھر کا سرکاری ملازم جنگلی بلیوں کے علاوہ مگرمچھ کے خرید وفروخت میں بھی ملوث ہے،اس معاملے پر کافی دن سے ٹیمیں کام کر رہی تھیں۔
-
دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے تنازع پر چین کی غیر متزلزل حمایت پر بھی شکریہ ادا کیا۔
-
شیخ رشید نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کی تصدیق کردی
شیخ رشید نے کہا کہ نوشکی اور پنجگور میں بڑی تباہی کی منصوبہ بندی سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنائی،ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے۔
-
عالیہ حمزہ کی رانا ثناء اللّٰہ کیخلاف پٹیشن دائر
پارلیمانی سیکریٹری عالیہ حمزہ نے رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی۔
-
نواز شریف کی رپورٹس کے جائزے کیلئے میڈیکل بورڈ کی تشکیل
مسلم لیگ نون کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔
-
طاہر اشرفی کی پرویز الہٰی سے ملاقات
چیئرمین متحدہ علماء بورڈ حافظ طاہر محمود اشرفی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔
-
کراچی: ڈرائیور نشے میں ڈبل کیبن سے دیوار توڑ کر بنگلے میں گھس گیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نشے کی حالت میں ڈبل کیبن گاڑی چلانے والا بنگلے کی دیوار توڑ کر اندر گھس گیا۔
-
لاہور چڑیا گھر میں نر زرافہ ہلاک
لاہور کے چڑیا گھر میں نر زرافہ ہلاک ہو گیا، چڑیا گھر کی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق مذکورہ زرافہ بیمار تھا۔
-
ڈاکٹر نوشین کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا حکم
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے چانڈکا میڈیکل کالج کی ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا، سیشن جج لاڑکانہ کو 30دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت مقرر کردی
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کویڈ پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت چار ہزار پانچ سو روپے مقرر کر دی۔