
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور حمزہ شہبازکی قیادت میں حکومت کیخلاف مہنگائی مکاؤ مارچ لاہور سے گوجرانوالا پہنچ گیا۔
مریم نواز نے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ بڑا باؤلر بنا پھرتا تھا نوازشریف نے دو درجن وکٹیں اڑا دیں۔
انہوں نے کہا کہ لندن میں بیٹھ کر ایسی مار ماری اب چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی، نوازشریف جلدآپ کے سامنے ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو بنی گالہ سے نہیں بلکہ پاکستان سے باہر پھینک دیں گے۔
کارکنوں سے خطاب میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ عمران نیازی تم نے جتنے سرپرائز دینے تھے دے دیے، اب قوم تمہیں سرپرائز دے گی۔
واضح رہے کہ ریلی میں تاخیر کے باعث گزشتہ روز گوجرانوالہ کا جلسہ ملتوی کردیا گیا تھا، جلسہ آج دوپہر تین بجے ہوگا۔مسلم لیگ (ن) کا مارچ کل 28 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
وزیراعظم کا رات گئے قوم کو آڈیو پیغام
رات گئے اپنے آڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج جو جلسہ ہورہا ہے، یہ تحریک انصاف کی نہیں، پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے۔
-
مولانا فضل الرحمان کا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت اب ٹمٹماتا چراغ بن چکی ہے ، صرف ایک پھونک کی مار ہے۔
-
ق لیگ کے ساتھ جو گفتگو ہوئی وہ ان کی اور ہماری امانت ہے، شاہ محمود قریشی
اس نشست میں ایک دوسرے کا نقطہ نظر سننے کا موقع ملا، شاہ محمود قریشی
-
حافظ حفیظ الرحمٰن کا گلگت بلتستان میں بھی تبدیلی کا اشارہ
مرکز میں تبدیلی آئی تو گلگت بلتستان میں بھی تبدیلی آئے گی، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
-
اتحادی ساتھ رہیں گے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پرویز خٹک
تمام اتحادیوں سے ملاقاتیں کئی روز سے جاری ہیں، اچھے نتائج نکلیں گے، وزیر دفاع
-
نواز شریف مجھے اور میں انہیں ناپسند کرتا ہوں، چوہدری نثار
بی بی سی کے مطابق چوہدری نثار نے حالیہ دنوں میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے اور کل 27 مارچ کو پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کی تردید کی ہے ۔
-
چوہدری برادران سے ہماری بہت سی باتیں زیر غور ہیں، رانا تنویر حسین
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چوہدری برادران سے ہماری بہت سی باتیں زیر غور ہیں۔
-
پی ڈی ایم کا مہنگائی مکاؤ مارچ، ملک بھر سے قافلے اسلام آباد کیلئے رواں دواں
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا مہنگائی مکاؤ مارچ میں شرکت کےلیے ملک بھر سے قافلے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں ۔
-
حکومتی وفد کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر گفتگو
دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تحریک عدم اعتماد اور ملک کی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
مریم اور حمزہ کے لیے کھانے میں دیسی مرغ، مٹن، مچھلی اور قورمہ تیار کیا گیا
مریم نواز کی پسندیدہ ڈش پالک گوشت اور حمزہ شہباز کی پسندیدہ ڈش سِری پائے بھی خاص طور پر بنوائے گئے ہیں۔
-
فرخ حبیب کا کل وزیراعظم عمران خان پر اعتماد پلس ہوجانے کا دعویٰ
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ کل وزیراعظم عمران خان پر اعتماد پلس ہوجائے گا۔
-
تبدیلی تو آچکی صرف اعلان باقی ہے، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہتبدیلی تو آچکی ہے صرف اعلان باقی ہے، حکومت جاچکی ہے بس خدا حافظ کہنا رہ گیا ہے اور ہم وہی کہنے اسلام آباد جارہے ہیں۔
-
پورا ملک اسلام آباد کی طرف امڈ آیا، 28 مارچ کو جلسہ ہوگا، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پورا ملک اسلام آباد کی طرف امڈ آیا ہے۔
-
وزیراعظم جوش خطابت میں الٹی بات کہہ گئے
ہمیشہ نواز شریف پر امپائر سے مل کر کھیلنے کا الزام لگانے والے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف نے کبھی کوئی میچ امپائر کو ملا کر نہیں کھیلا۔
-
ن لیگ کے مارچ کے دوران راستے میں سائن بورڈ آگیا
کنٹینر پر موجود مریم نواز، حمزہ شہباز، مریم اورنگزیب اور دیگر شرکاء کو کچھ لمحوں کے لیے نیچے ہونا پڑا۔
-
شہباز گل نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری کی تردید کردی
ذرائع وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے حکم پر صوبائی اسمبلی تحلیل کی جاسکتی ہے۔