Categories
Breaking news

ن لیگ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا صدارتی آرڈیننس عدالت میں چیلنج کردیا، بابر اعوان

ن لیگ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا صدارتی آرڈیننس عدالت میں چیلنج کردیا، بابراعوان

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی بابر اعوان کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا صدارتی آرڈیننس عدالت میں چیلنج کردیا۔

بابراعوان نے کہا کہ شریفوں کے اثاثے، بچے، بھتیجے، سمدھی سب بیرون ملک ہیں۔

معاون خصوصی نے کہا کہ یہ محنت کش اوورسیز پاکستانیوں کو حق حکمرانی میں شریک کرنے پر تیار نہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *