Categories
Breaking news

نیپرا کا ملک بھر میں اضافی بجلی لوڈشیڈنگ کا نوٹس

نیپرا کا ملک بھر میں اضافی بجلی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی کی اضافی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔

نیپرا نے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں سے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وضاحت طلب کرلی۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 44 پیسے کمی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کرتے ہوئے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ…

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے سی ای اوز کو طلب کیا گیا ہے۔

نیپرا کے مطابق تمام تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کی پابند ہیں، تمام ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کے سربراہان کوجمعے کو طلب کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *