نیوز ی لینڈ نے سخت اقدامات کے ذریعے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روک دیا۔
دنیا کے مختلف ملکوں میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں لیکن نیوزی لینڈ میں حکومت کے سخت اقدامات نے وائرس کو پھیلنے سے روک دیا ہے۔
نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 15 فروری کو سامنے آیا تھا، تقریباً 2 مہینے میں اس مہلک وائرس کے 46 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 1200 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔
نیوزی لینڈ میں 258 افراد صحتیاب ہوئے جبکہ صرف ایک شخص ہی کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔
حکومت نے وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے نیوزی لینڈ کی سرحدوں کو بند کردیا پھر 29 مارچ کو ملک بھر میں ایک مہینے کا مکمل لاک ڈاؤن کردیا۔
نیوزی لینڈ کی حکومت نے ضروری اشیاء خریدنے والوں کو 6،6 فٹ کے فاصلے پر رہنے کی ہدایات جاری کی گئیں جبکہ دکانوں میں ایک سے زیادہ خریدار کی موجودگی پر پابندی عائد کردی گئی۔
حکومت نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزیاں کرنے پر گرفتاریاں کی گئیں حتی کہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے وزیر صحت کی بھی تنزلی کردی گئی۔
لاک ڈاؤن کے تقریباً گیارہ دن بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے عوام سے پھر اپیل کی ہے کہ گھروں میں رہیں اور وائرس کو مکمل شکست سے دو چار کریں۔
بین الاقوامی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
امریکا سب سے زیادہ کورونا ٹیسٹ کرنے والا ملک بن گیا
08 اپریل ، 2020
-
برطانیہ میں کورونا سے آج بھی 938 اموات
08 اپریل ، 2020
-
کورونا سے صحتیاب 3 لاکھ 93 ہزار، اموات 83 ہزار سے زائد
08 اپریل ، 2020
-
ایران میں مزید 121 افراد ہلاک، مجموعی اموات 4 ہزار سے زائد
08 اپریل ، 2020
-
بنگلا دیش: شیخ مجیب کا قاتل گرفتار، پھانسی کی تیاریاں
08 اپریل ، 2020
-
دنیا میں کورونا کیسز 14 لاکھ 41 ہزار سے متجاوز
08 اپریل ، 2020
-
پومپیو کی افغان حکومت کو دھمکی
08 اپریل ، 2020
-
بحرین میں پھنسے 200 سعودی شہریوں کی وطن واپسی
08 اپریل ، 2020
-
جاپان میں مقیم پاکستانی کی پاکستان کو بڑی امداد
08 اپریل ، 2020
-
ووہان، لاک ڈاؤن کے اختتام پر پاکستانی طلبہ خوش
08 اپریل ، 2020
-
دبئی، 10 ہزار پاکستانی کورونا وبا کے باعث نوکریوں سے فارغ
08 اپریل ، 2020
-
رومانیہ : طبی عملےکی غفلت،10نومولود بچوں کو کورونا
08 اپریل ، 2020
-
کپتان کی توہین مہنگی پڑ گئی، امریکی وزیرِ بحریہ مستعفی
08 اپریل ، 2020
-
برطانیہ، کورونا وائرس کےجعلی ٹیسٹ و دواؤں سے ہوشیار رہیں
08 اپریل ، 2020
-
امریکا میں کورونا سے ایک ہی روز 2 ہزار ہلاکتیں
08 اپریل ، 2020
-
گھریلو جھگڑے میں بیوی نے شوہر کی انگلیاں توڑ دیں
08 اپریل ، 2020
-
کورونا فنڈ ،ٹوئٹر کے بانی کا ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان
08 اپریل ، 2020
-
چین نے کورونا کو شکست دے کر ووہان شہر کھول دیا
08 اپریل ، 2020
-
WHO ڈونلڈ ٹرمپ کے نشانے پر
08 اپریل ، 2020
-
برطانیہ کے وزیر اعظم ICU میں زیرِ علاج
08 اپریل ، 2020