Categories
Breaking news

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز: پاکستان کی 18 رکنی ٹی 20 ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔سرفراز احمد اور حسین طلعت کی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں واپسی ہوگئی۔اعلان کردہ ٹیم کی قیادت بابراعظم جبکہ نائب کپتانی شاداب خان کریں گے۔دیگر کھلاڑیوں میں سرفراز احمد، محمد رضوان، حیدر علی، محمد حفیظ اور افتخار احمد شامل ہیں جبکہ خوشدل شاہ، حسین طلعت، محمد حسنین، حارث رؤف اور شاہین آفریدی بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔عثمان قادر، وہاب ریاض، فہیم اشرف، عماد وسیم اور عبداللہ شفیق بھی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *