Categories
Breaking news

نیوزی لینڈ کو ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اظہر علی

Advertisement

سابق کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کو ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، میچ میں بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز ہمیشہ سے ایشین سائیڈز کے لیے چیلنجنگ رہتی ہیں، ان کنڈیشنز میں ہمارے باؤلرز کا کردار اہم ہے۔اظہر علی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ فارمیٹ کے تجربہ کار باؤلرز کی موجودگی سے ہمیں فائدہ ہوگا، زیادہ دیر کریز پر وقت گزاریں گے تو رنز بنیں گے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے ماؤنٹ منگنوئی میں شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *