پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مشکل حالات میں ٹریننگ کا موقع کم ہی ملا ہے، لیکن پروفیشنل ہونے کے ناطے ہم کوئی معذرت پیش نہیں کرسکتے۔
نیوزی لینڈ کے شہر کوئنز ٹاؤن سے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران مصباح الحق نے کہا کہ مشکل ضرور ہے لیکن اچھی پرفارمنس ناممکن نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم مشکل وقت سے گزری ہے لیکن اب فوکس کھیل پر ہے، وقت کم ملا ہے لیکن کم وقت میں زیادہ سے زیادہ تیاری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
- نیوزی لینڈ، پاکستانی کرکٹرز کے آزاد فضا میں سیر سپاٹے
- کین ولیمسن: 2 مرتبہ 10 سے زائد گھنٹے وکٹ پر گزارنے والے بیٹسمین
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم ایک ٹف سائیڈ ہے، ان کے پاس ایک 150 کلو میٹر کی رفتار سے بولنگ کرنے والے بولر ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس بھی 3،4 فاسٹ بولرز ہیں، ہماری بیٹنگ چیلنج ہوگی تو ان کی بیٹنگ بھی چیلنج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
مصباح الحق نے یہ بھی کہا کہ ہم نے ٹور کو جاری رکھنے کے حوالے سے بورڈ کے ساتھ گفتگو ضرور کی تھی، پھر سوچا یہی کہ مشکل وقت گزر گیا ہے، اب آئے ہیں تو اچھی کرکٹ کھیل کر واپس جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں آئسولیشن کی خلاف ورزی جان بوجھ کر نہیں غیرارادی طور پر ہوئی۔
نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم کا آج بھی پریکٹس میچ ہوا، اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے کوئنز ٹاؤن میں ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
مریم نواز، بلاول بھٹو ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
-
سوشل میڈیا پر اخلاقیات نام کی کوئی چیز نہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اب اپوزیشن کےکھانوں پربھی مقدمےبن رہےہیں، جلسوں پرپابندی مارشل لاء دورمیں ہوتی ہے۔
-
کراچی: طیارے کی پیٹ کے بل لینڈنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کی رن وے پر پیٹ کے بل لینڈنگ کی ویڈیو سامنے آگئی ۔
-
خیبرپختونخوا حکومت نے 8 یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی تقرری کا اعلامیہ جاری کردیا
عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے لئے ڈاکٹر ظہور الحق ٗکوہاٹ یونیورسٹی کے لئے پروفیسر سردار خان وائس چانسلر مقرر کیے گئے ہیں۔
-
2019-20 میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اے ڈی بی،آئی ڈی بی،اےآئی ڈی بی اور ورلڈبینک سے5ارب 64کروڑ ڈالرز ادھارلیا گیا، 30جون 2020 تک بیرونی قرضہ 77 ارب 90 کروڑ ڈالرز تھا۔
-
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 1489 کیسز، 23 اموات
سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ صوبہ بھر کے 1489 کورونا کیسز میں 1067نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔
-
علی امین گنڈاپور کا مولانا فضل الرحمٰن کو 4 سوالات کے جواب دینے کا چیلنج
وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو 4سوالات کے جواب دینے کا چیلنج دے دیا۔
-
تھائی لینڈ میں پھنسے 50 پاکستانی قومی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ بنکاک سے پی آئی اے کی پرواز 50 سے زائد پاکستانیوں کولے کر وطن روانہ ہوئی تھی۔
-
شبلی فراز کی مریم نواز کے دعوے کی تردید
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے حکومتی وزراء کی طرف سے رابطوں کے مریم نواز کے دعوے کو مسترد کردیا۔
-
عبدالقادر پٹیل اور امتیاز شیخ نے اپنا استعفی جمع کرادیا
عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ وزیراعظم کے ایک جھوٹ پر 500 روپے جرمانہ ہوتا تو ملک آج قرضوں کی دلدل سے نجات حاصل کرچکا ہوتا۔
-
برطانیہ کی راؤ انوار پر سفری پابندی، اثاثے بھی منجمد
برطانیہ نے سندھ پولیس کے سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ (ایس ایس پی) راؤ انوار پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
اپوزیشن کی عوامی زندگیوں پر سیاست المیہ ہے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپوزیشن کی عوام کی زندگیوں پر سیاست کو المیہ قرار دیدیا۔
-
وفاقی وزراء کی تعیناتیوں کے نوٹیفکینشز جاری کردیے گئے
وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے حوالے سے نوٹیفکیشنز جاری کردیے گئے ہیں۔
-
وزراء استعفے نہ دینے اور پارلیمنٹ میں بات کرنے کی بات کررہے ہیں، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ میں پہلے دن سے ان کو جعلی اور ووٹ چور حکومت سمجتی ہوں، آج جب آپ کو اپنی حکومت جاتی نظر آرہی ہے تو آپ کو پارلیمنٹ یاد آگئی ہے۔
-
پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا عمل پنجاب بھر میں تیز کیا جائے، وزیراعظم عمران خان
عمران خان نے ہدایت کی کہ عوام کوصاف پانی کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔
-
جس سے ریل نہیں چلی، اُسے وزیر داخلہ بنادیا، شاہد خاقان