Categories
Breaking news

نیمار کی بارسلونا میں دلچسپی محض افواہ نہیں ہے،بارسلونا ڈریسنگ روم بھی نیمار کی واپسی کا خواہشمند

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا ڈریسنگ روم ابھی بھی نیمارکی واپسی کا خواہشمند اور منتظرہے .اخبار کے مطابق نیمار کی بارسلونا میں دلچسپی بھی محض افواہ نہیں ہے اور انہوں نے پی ایس جی کے ساتھ اپنے کنٹریکٹ کے معاملات کو روک دیا ہے
ایم ڈی کے مطابق بارسلونا کھلاڑی اس ڈیل میں شامل ہوسکتے ہیں اور اگلے ایک ماہ میں اگر نیمار نے ہی ایس جی کے ساتھ نیا معاہدہ نہیں کیا تو نیمار کی واپسی کے امکانات مزید بڑھ جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *