Categories
Breaking news

نیمار پر 2 میچز کی پابندی کیوں لگی ؟

Advertisement
Advertisement

الویرو گونزالز کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر برازیلین اسٹرائیکرنیمار کو دو میچز کی پابندی کی سزا ہو گئی ، جبکہ نسلی اور نامناسب کمنٹس دینے پر گونزالز کے خلاف بھی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔پیرس سینٹ جرمین اور مارسے کے درمیان ہونے والے میچ میں نیمار نے مارسے کے الویرو گونزالز کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا ، لیگ کی جانب سے جاری بیان میں گونزالز نے نیمار کے خلاف نسلی امتیاز رکھا اور کمنٹس کیے جس کے بعد نیمار کی دوران میچ ان کے ساتھ لڑائی ہوگئی ۔اس واقع کے فورا بعد نیمار پر دو میچز کی پابندی لگادی گئی جبکہ گونزالز کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہے، پی ایس جی کے ڈفینڈر کرزوا کو 6 میچز کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *