Categories
Breaking news

نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں مزید 37 میچز کا فیصلہ

Advertisement

بیگم کلثوم سیف اللّٰہ خان نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں مزید 37 میچز کا فیصلہ ہو گیا۔اسلام آباد میں جاری چیمپئن شپ کے چوتھے دن مینز سنگلز میں محمد عابد، عقیل خان، شہزاد خان، مدثر مرتضیٰ، مزمل مرتضیٰ، احمد چوہدری، ہیرا عاشق اور شعیب خان نے اپنے میچز جیت لیے۔
لڑکیوں کے مقابلوں میں ہانیہ نوید، شیزا ساجد، نور ملک، ایشا جاوید نے کامیابی حاصل کی۔انڈر18 میں مہاتر محمد، ہشیش کمار، عاقب حیات اور شعیب خان فاتح رہے۔انڈر14 بوائز میں شاہ سوار اور حیدرعلی گرلز میں علیزہ فہد، فاطمی علی، سوہا علی کامیاب رہے۔انڈر12 میں احتشام ہمایوں، عامر مزاری، حمزہ علی، زوہیب، حمزہ رومان، ہانیہ منہاس، علی زین، حازق عاصم اور حمزہ عاصم نے کامیابی حاصل کی۔ہاجرہ، ایشان کبیر اور زوہیب امجد انڈر10 کے مقابلوں میں کامیاب رہے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *