Categories
Breaking news

نیب کے لیے آسان شکار نہیں بنوں گی، مریم نواز

Advertisement
نیب کے لیے آسان شکار نہیں بنوں گی ، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے ، ظلم کے مٹنے کے دن آگئے ہیں، نیب کے لیے آسان شکار نہیں بنوں گی، نیب کے پیچھے اصل چہرہ عمران خان کا ہے ۔

لاہور میں مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کی ہے۔

نیب نے مریم نواز کی کل ہونے والی پیشی ملتوی کردی

‏اعلامیے کے مطابق نیب نے کورونا وائرس کی وجہ سے مریم نواز کی پیشی ملتوی کی ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

مریم نواز نے کہا کہ میں پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں اور خصوصاً مولانا فضل الرحمان کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ سے اظہار ہکجہتی کیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *