Categories
Breaking news

نیب کے اعجاز جکھرانی کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے

نیب کے اعجاز جکھرانی کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے

قومی احتساب بیورو (نیب) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور صوبائی مشیر جیل خانہ جات میر اعجاز جکھرانی پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے معاملے پر دو روز سے گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ اعجاز جکھرانی سمیت 5 افراد پر 74 کروڑ کا ریفرنس دائر ہے، اعجاز جکھرانی سمیت 13 افراد پر دوسرا ریفرنس 36 کروڑ کا دائر ہے۔

نیب ذرائع کے مطابق اعجاز جکھرانی کی گرفتاری کیلئے کراچی سمیت ہر جگہ چھاپے مارے جائیں گے، آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اعجاز جکھرانی کی عبوری ضمانت منسوخ ہوچکی ہے ۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *