Categories
Breaking news

نیب نے سیکریٹری بلدیات سندھ روشن علی شیخ کو گرفتار کرلیا

Advertisement
Advertisement

زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں 10 ملزمان کی ضمانت منسوخ ہوئی تھی۔نیب نے سیکریٹری بلدیات سندھ روشن علی شیخ کو گرفتار کرلیا ہے۔

زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں 10 ملزمان کی ضمانت منسوخ ہوئی تھی۔ ہائی کورٹ نے روشن علی شیخ اور دیگر کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔

گرفتاری موخر کرنے کیلئے روشن شیخ نے چیف جسٹس کوفوری درخواست دی تھی۔ چیف جسٹس نے درخواست سماعت کیلئے متعلقہ بینج کو منتقل کی تھی۔

جسٹس کے کے آغا نے درخواست سننے سے انکار کر دیا تھا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *