نیب نے صوبائی وزیر محکمہ اینٹی کرپشن جام اکرام اللّٰہ دھاریجو کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا۔
نیب نے جام اکرام اللّٰہ دھاریجو اور اہلیہ سے متعلق مختلف اداروں سے ریکارڈ طلب کرلیا۔
نیب نے ایف آئی اے سے جام اکرام اللّٰہ دھاریجو کی تمام سفری تفصیلات بھی طلب کرلیں۔
صوبائی وزیر سے ڈی ایچ اے اور نجی تعمیراتی ادارے سے پلاٹوں اور زمینوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہيں۔
قومی خبریں سے مزید
-
برطانوی پرواز کی واپسی کا نوازشریف کے معاملے سے تعلق نہیں، شہزاد اکبر
ایک بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ ہم نے نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس پر برطانیہ کو فیصلہ کرنا ہے۔
-
مشکل حالات میں وزیراعظم کا ایک ہی جواب ہوتا ہے میں کیا کروں؟ بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا کہ 22 سال کی جدوجہد میں وہ کیا کررہا تھا، تیاری نہیں کررہا تھا، ڈھائی سال بعد آپ کہہ رہے ہو ٹریننگ چل رہی تھی، یہ پاکستان کے ساتھ مذاق ہے۔
-
سینئر صحافی مظہر عباس کی اہلیہ انتقال کر گئیں
سینئر صحافی مظہر عباس کی اہلیہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز جمعہ امام بارگاہ یثرب ڈیفنس فیز 4میں ادا کی جائے گی۔
-
شہباز شریف ملکی حالات ٹھیک رکھنے کے خواہشمند، محمد علی درانی
لیگی صدر شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ف) کے وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ن لیگی ارکان کےاستعفوں پر کارروائی سرکاری لیٹر پیڈ پر استعفے ملنے کے بعد کی، قومی اسمبلی
قومی اسمبلی کے ترجمان نے کہا کہ کارروائی استعفوں اور ان پر کیے دستخطوں کی تصدیق کے بعد کی گئی ہے۔
-
اگلے الیکشن میں شیخ رشید پیپلزپارٹی سےٹکٹ لینےکے خواہش مند ہیں، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ آج دو جعلی استعفوں پر انھوں نے خبریں چلا دیں، مسلم لیگ ن نے پارٹی قیادت کو استعفی جمع کروائے ہیں۔
-
سندھ کا موازنہ عالمی سطح پر دیگر ملکوں سے کیا جاتا ہے، وزیراعلیٰ
صادق و امین انڈوں نے ملک کی جو حالت کردی ہے وہ آپ دیکھ رہے ہیں، سید مراد علی شاہ
-
ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی حکومت سے الگ ہونے کا اشارہ دے دیا
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مردم شماری کی منظوری کے بعد سڑکوں پر آنے کے سوا ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
وزیراعظم عمران خان چیف سیکریٹری سندھ پر برہم
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب نے رپورٹ دی کہ 6 ماہ میں 664پراجیکٹ کی منظوری دی، سندھ نے گزشتہ 6 ماہ میں صرف19پراجیکٹس کی منظوری دی گئی۔
-
ن لیگ کی پارٹی رہنماؤں کی جانب سے استعفے اسپیکر اسمبلی کو جمع کروانے کی تردید
مریم اورنگزیب نے کہا کہ مرتضی جاوید عباسی اور محمد سجاد کے اسپیکر قومی اسمبلی کو براہ راست استعفے جمع کروانے کی خبر غلط ہے ۔
-
ڈینیل پرل کیس: ملزمان کی نظر بندی پر تحریری حکم نامہ جاری
عدالت نے سماعت کے دوران کہا کہ بینچ یہ کیس نہیں سن سکتا، ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی استدعا مسترد کی جاتی ہے۔
-
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ن لیگ کے 2 ارکان اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری اعلامئے کے مطابق دونوں ارکان اسمبلی نے چودہ دسمبر کو استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجے تھے۔
-
تعلیمی ادرے کھیلیں گے یا نہیں؟ 4 جنوری کو فیصلہ ہو گا: شفقت محمود
وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ 4 جنوری کو بین الصوبائی وزراء کی میٹنگ میں حا لات کا جائز ہ لیا جائے گا اور تعلیمی ادرو ں کے کھلنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔
-
بلاول بھٹو نے عمرکوٹ، سانگھڑ اور ملیر میں ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی منظوری دیدی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمرکوٹ، سانگھڑ اور ملیر میں ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کی منظوری دے دی۔
-
پیرپگاڑا کا اہم پیغام شہباز شریف کو پہنچا دیا، محمدعلی درانی
فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگاڑا کا اہم پیغام لے کر سیکرٹری جنرل فنکشنل لیگ محمدعلی درانی نے کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔
-
حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ان کی سیاست شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئی، ’حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے۔‘