Categories
Breaking news

نیب ریفرنس کی منتقلی، زرداری کی درخواست پر اعتراضات عائد

Advertisement
نیب ریفرنس کی منتقلی، زرداری کی درخواست پر اعتراضات عائد

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف نیب ریفرنس اسلام آباد سے کراچی منتقل کرنے کا معاملے میں رجسٹرار آفس نے آصف زرداری کی درخواستوں پر اعتراضات عائد کر دیئے۔

Advertisement

زرداری فریال کیس کراچی منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کراچی سےاسلام آباد…

رجسٹرار آفس کا کہنا ہےکہ آصف علی زرداری کے ریفرنس کراچی منتقل کرنے کی درخواستیں قابلِ سماعت نہیں، نیب اس معاملے پر سپریم کورٹ کے حکم کے تحت ریفرنس فائل کر چکا ہے۔

x
Advertisement

یہ بھی پڑھیے

رجسٹرار آفس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ریفرنس کی منتقلی کی درخواستیں پہلے بھی مسترد کی جا چکی ہیں، سپریم کورٹ رولز کے تحت دوبارہ نظرِثانی کی درخواست دائر نہیں کی جا سکتی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *