
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کو لاہور کی احتساب عدالت پہنچایا گیا۔
اس موقع پر مسلم لیگ نون کے کارکنوں نے نعرے لگائے اور اپنے لیڈر میاں شہباز شریف پر گل پاشی کی۔
Table of Contents
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت آج ہوگی
لاہور (اے پی پی) لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز…
دوسری جانب میاں شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر لاہور کی احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں نے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گیٹ پر روک لیا۔
بعد میں نون لیگی رہنما کے اصرار پر لیڈیز پولیس اہلکاروں نے مریم اورنگزیب کو عدالت میں جانے دیا۔
واضح رہے کہ لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں نیب کے گواہوں کو شہادتوں کے لیے طلب کر رکھا ہے۔
لاہور کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیراعظم صرف خواتین کو روک سکتے ہیں، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ جس وزیراعظم سے حکومت نہیں چلتی وہ صرف خواتین کو روک سکتے ہیں۔
-
کراچی، حادثے میں کار مکمل تباہ، سوار محفوظ
کراچی میں عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی ، حادثے میں کار مکمل تباہ ہوگئی لیکن کار میں سوار افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
-
لاہور: تھیٹر سیل، جعلی مجسٹریٹ گرفتار
لاہور میں کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مال روڈ اور فیروز پور روڈ پر تھیٹر سیل کر دیئے گئے۔
-
پاکستان: کورونا وائرس کیسز کی شرح 10.69 فیصد ہو گئی
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 329 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 98 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس بیماری سے 2 ہزار 610 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز آنے کی شرح 10 اعشاریہ 69 فیصد ہو گئی۔
-
سپریم کورٹ کراچی، پولیس کے مبینہ دھکے، ٹیچر مشتعل
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر اسکول اساتذہ اور دیگر کا احتجاج جاری ہے، پولیس اہلکار کے مبینہ دھکا دینے پرٹیچر غصے میں آگیا، پولیس اہلکاروں نے ٹیچر کو سمجھا بجھا کر غصہ ٹھنڈا کیا۔
-
بلوچستان، میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے
چیئرمین بلوچستان بورڈ کا کہنا ہے کہ 400 کے قریب امتحانی سینٹرز بنائے گئے ہیں جبکہ 1200 افراد پر مشتمل سپروائزری اسٹاف تعینات ہوگا۔
-
لاہور، بچوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والا بلیک میلر گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کو پستول چلانے کی ترغیب دے کر ساتھ لے جاتا تھا۔
-
32 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو اہم مسئلہ قرار دے دیا
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ
-
رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی، نوشین حامد
انہوں نے کہا کہ 40 لاکھ سائنو فارم ویکسین کی تیار ڈوز ہوں گی۔ چینی ماہرین کے تعاون سے 30 لاکھ ڈوز مقامی سطح پر تیار
-
کراچی: قائد آباد پل پر آئل ٹینکر اور ٹرک کی ٹکر
آئل ٹینکر سے علاقہ مکین جان کو خطرے میں ڈال کر بالٹیوں، بوتلوں اور تھیلوں میں تیل بھر کے لے گئے
-
پنجاب، کرپشن پر ایک دن میں 62 ایس ایچ او معطل
پولیس رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں سب سے زیادہ 8 ایس ایچ اوز کو کرپشن پر معطل کیا گیا۔
-
نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کے شرکا کا جی ایچ کیو کا دورہ
آئی ایس پی آر کے مطابق شرکا کو بین الاقوامی و علاقائی سیکورٹی اور قومی سلامتی کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی
-
فوج پر تنقید کرنے پر 2 سال قید، 5 لاکھ جرمانہ ہوگا
قانون کی مخالفت کرنے والے کے خلاف سول عدالت میں کیس چلے گا
-
پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری بڑھے گی، آئی ایم ایف
پاکستانی معیشت پر آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی آٹھ اعشاریہ سات فی صد جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک اعشاریہ پانچ فی صد اور بے روزگاری کی شرح میں صفر اعشاریہ پانچ فی صد اضافہ ہوگا
-
اقتصادی ڈپلومیسی یورپ کے ساتھ پاکستان کے معاشی رابطے کی کلید ہے، ظہیر جنجوعہ
بیلجیم، لکسمبرگ اور یوروپی یونین میں پاکستان کے سفیر ظہیر اے جنجوعہ نے آج پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کی سی ای او صالحہ آصف سے پاک یورپی یونین تجارتی تعلقات کے حوالے سے آن لائن ملاقات کی۔