
مسلم لیگ نون کے لاہور ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس جاتی امرا لاہور میں ہوا، جس میں 13دسمبرکے لاہور کےجلسے کے حوالے سے مشاورت اور جلسے میں عوام کی بھر پور شرکت کےحوالےسے حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔
جاتی امرا رائےونڈ میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ نون کےلاہور ڈویژن کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ہوا، جس میں نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نواز، صدر مسلم لیگ نون پنجاب رانا ثناءاللہ ، جنرل سیکریٹری اویس لغاری ،رانا تنویراور دیگر ارکان نے شرکت کی۔

مریم نواز کی ریلی جاتی امرا سے روانہ
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی عوامی رابطہ مہم پر ریلی کی شکل میں اپنی رہائش گاہ جاتی عمرہ سے روانہ ہوگئیں۔

x
Advertisement
اجلاس میں 13دسمبرکے لاہور کےجلسے کے حوالے سے مشاورت اور جلسے میں عوام کی بھر پور شرکت یقینی بنانےکےحوالےسے حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے، بھارت کے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم کی پرزور مذمت کرتے ہیں، ہماری مسلح افواج کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب کے لیے تیار ہیں۔
-
وزیر اعظم عمران خان آٹیکل ون 40 اے پر عملدرآمد یقینی بنائیں، پی ایس پی
پاک سر زمین پارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے انتخابی اصلاحات کے ساتھ ساتھ بلدیاتی حکومت کے لیے آٹیکل ون 40 اے پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔
-
ہمارے پاس استعفوں کے انبار لگ گئے ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی عوامی رابطہ مہم پر ریلی کی شکل میں اپنی رہائش گاہ جاتی عمرہ سے روانہ ہوگئیں۔
-
بلاول بھٹو زرداری لاہور روانہ ہوگئے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری لاہور روانہ ہوگئے۔
-
WHO کا سندھ کو 22 کروڑ مالیت کے طبی سامان اور گاڑیوں کا عطیہ
عالمی ادارہ صحت نے محکمہ صحت سندھ کو 22 کروڑ مالیت کی موبائل ویکسینیشن وینز، نگرانی کے لیے ڈبل کیبن گاڑیاں اور طبی سازوسامان کا عطیہ دیا ہے جبکہ ادارے نے صوبے بھر میں 345 ویکسینیشن سینٹرز کی تزئین و آرائش اور ان میں بہتر طبی سہولیات کی فراہمی بھی شروع کر دی ہے۔
-
عورتوں اور بچوں پرجنسی تشدد کیخلاف نیا آرڈیننس آگیا، شیریں مزاری
وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ عورتوں اور بچوں پر جنسی تشدد کے خلاف نیا آرڈیننس آگیا ہے۔
-
موٹروے ایم فور کو پنڈی بھٹیاں سے شورکوٹ تک کھول دیا گیا
موٹروے ایم فورکوپنڈی بھٹیاں سےشورکوٹ تک کھول دیا گیا ہے۔
-
کراچی کیلئے فائر ٹینڈرز اور واٹر باؤزرز خرید لئے گئے
کراچی کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے کیا جانے والا ایک وعدہ مکمل ہونے والا ہے، حکومت نے 50 جدید فائر ٹینڈرز اور 2 واٹر باؤزرز خرید لئے ہیں۔
-
اب بھی عمران خان کا ٹائیگر ہوں، ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور
لاہور کی مقامی عدالت نےپی ڈی ایم کے جلسے کیلئے ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جے بٹ کو ضمانت پر رہا کر دیا ۔
-
کراچی میں پچھلے دس دنوں میں کورونا وائرس کی شرح زیادہ رہی، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پچھلے دس دنوں میں کورونا وائرس کی شرح زیادہ رہی۔
-
یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار بس اُلٹ گئی، متعدد افراد زخمی
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر نیو ٹاؤن کے قریب ریس لگانے والی بس تیز رفتاری کے باعث اُلٹ گئی جسے عقب سے آنے والی بس نے ٹکر بھی ماری، حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
معصوم کشمیری بنیادی انسانی حقوق کو ترس رہے ہیں، فردوس عاشق
معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ معصوم کشمیری بنیادی انسانی حقوق کو ترس رہے ہیں۔
-
پی ڈی ایم جلسے کیلئے حکومتی حکمت عملی تیار
لاہور میں حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے حکومت نےاپنی حکمت عملی تیار کرلی، پلان اے، بی اور سی ترتیب دے دیئے گئے ہیں۔
-
ریلو کٹوں اور پھٹیچر اراکین کے استعفے سوشل میڈیا پر آرہے ہیں، فیاض چوہان
وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ریلو کٹوں اور پھٹیچر اراکین کے استعفے صرف سوشل میڈیا پر آرہے ہیں۔
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی شوکت خانم اسپتال میں کامیاب سرجری
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد ڈاکٹر یاسمین راشد کی کی چھاتی میں تکلیف کے باعث شوکت خانم اسپتال میں سرجری کی گئی ہے۔
-
ٹیکنالوجی میں پاکستان سب سے کم خرچ کررہا ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پاکستان جنوبی ایشیاء میں سب سے کم خرچ کررہا ہے۔