
لاہور ہائی کورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے آج حلف لینے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے گورنر پنجاب کو خود یا نمائندے کے ذریعے حلف برداری یقینی بنانے کی ہدایت کردی اور 3 صفحات پر مشتمل محفوظ مختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹادی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے کہا ہے حمزہ شہباز سے آج حلف لیا جائے تاخیر آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔ گورنر یہ ذمہ داری ادا نہیں کرتے تو صدر کسی اور کو نمائندہ نامزد کریں، حلف میں بار بار تاخیر کی جارہی ہے، صوبہ 25 روز سے وزیراعلیٰ کے بغیر چل رہا ہے اور حکومت غیر فعال ہے۔
Table of Contents
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اسپتال سے ڈسچارج
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو سروسز اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ صدر مملکت پنجاب میں حکومت کا قیام یقینی بنانے کیلئے اپنا آئینی کردار ادا کریں۔
جسٹس محمد امیر بھٹی نے فیصلے کی کاپیاں صدر عارف علوی اور گورنر عمر سرفراز چیمہ کو فیکس کرنے کا حکم بھی دیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
جامعہ کراچی حملہ، مبینہ خودکش بمبار کے والد کے گھر پر چھاپہ
-
سب کے ساتھ مل کر چلیں گے، (ن) لیگ، پی پی
جمہوریت کے استحکام کے لیے پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
بہتر کارکردگی پر بھی چیئرمین ایف بی آر کو ہٹادیا، شوکت ترین
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ حکومت چیئرمین ایف بی آر کو بہترین کارکردگی پر ہٹا رہی ہے۔
-
سندھ اور پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں
سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
-
مریم نواز عمرہ کرنے سعودیہ نہیں جائیں گی
لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کے وکیل نے بتایا کہ اپنی موکلہ کی ہدایت پر درخواست واپس لے رہے ہیں، جس پر عدالت نے درخواست خارج کردی
-
ملک کے بیشتر شہروں میں بجلی کا بحران جاری
فیصل آباد کے شہری علاقوں میں 5 اور دیہی علاقوں میں 7 گھنٹے بجلی کی بندش ہے جبکہ لاہور میں چار سے پانچ گھنٹے غیراعلانیہ لوڈشیدنگ ہورہی ہے۔
-
عید قریب آتے ہی بازاروں میں رونق بڑھ گئی
عیدالفطر کیلئے بڑوں کے ساتھ بچے بھی خریداری میں پیش پیش ہیں، والدین سےاپنے پسند کے چشمے اور گھڑی کی فرمائش کرنے لگے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب جائیں گے
رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم ارکان سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔
-
خاتون خودکش بمبار کو لانے والے رکشے کا پتا لگ گیا، ذرائع
جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات کے دوران تفتیشی حکام نے خاتون خودکش بمبار کو لانے والے رکشے کا پتا لگالیا ہے۔
-
یورپین یونین نے آنگ سانگ سوچی کی سزا سیاسی قرار دیدی
-
خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پروگرام مستقل چلانے کیلئے قانونی ترامیم کی منظوری
خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پروگرام کو مستقل چلانے کےلیے قانون میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔
-
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد سے متعلق رولز سامنے آگئے
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کے حوالے سے رولز سامنے آگئے۔
-
حکومت ختم کی، اب نواز شریف عمران خان کی سیاست بھی ختم کرے گا، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ آنے والے دنوں میں چوکوں میں خط اٹھا کر پیسے مانگا کرے گا، عمران خان توشہ خور، توشہ چور ہے، توشہ خور، خط چھوڑ کارکردگی بتا، رپورٹ کارڈ دکھا۔
-
خانیوال: مبینہ ذہنی معذور شخص نے 2 قریبی رشتے دار خواتین کو قتل کردیا
پولیس نے بتایا کہ بیچ بچاؤ کرنے والی 13 سالہ لڑکی کو بھی شدید زخمی کردیا۔
-
سارا ٹبر بیمار ہو تب بھی ن لیگ حکومت بنائے گی، حمزہ شہباز
نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سارا ٹبر بیمار ہوجائے تب بھی ن لیگ حکومت بنائے گی۔
-
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا چین کے سفیر کے نام خط
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی یونیورسٹی دہشت گردی واقعے کے بعد چین کے سفیر کے نام خط لکھ دیا۔