
نوشہرو فیروز میں ٹھارو شاہ کے قریب پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ لڑکی کے رشتے داروں نے کی، جس میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لڑکی کے رشتے دار نے لڑکے کی بہن کو بھی اغوا کیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ، اغوا کے معاملے پر 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق جوڑے نے 4 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
نئی عسکری قیادت کے انتخاب پر وزیراعظم اور سیاسی جماعتوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، متحدہ
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کہا کہ نئی عسکری قیادت کے انتخاب پر وزیراعظم اور تمام سیاسی جماعتوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، تحریک انصاف
پی ٹی آئی نے کہا کہ آرمی چیف مقرر ہونے پر جنرل عاصم منیر کیلئے تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
-
صدر مملکت نے جو اقدام اٹھایا عمران خان کی مکمل حمایت سے اٹھایا، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ توقع ہےفوج کی نئی قیادت ملک میں جمہوریت کیلئے کردار ادا کرے گی، نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کو مبارک باد دیتے ہیں۔
-
راولپنڈی: بچے کو اغوا کرکے قتل کرنے والے کو سزائے موت سنادی گئی
مجرم ارسلان قمر کو دیگر دفعات میں ایک لاکھ روپے جرمانہ، اور 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
وزیراعظم سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
وزیراعظم نے دونوں جنرلز کو تعیناتی پر مبارک باد دی۔
-
روس سے تیل درآمد کرنے کا معاملہ، ٹیم ماسکو بھیجنے کیلئے تیار ہیں، وزیر مملکت پیٹرولیم
مصدق ملک نے کہا اس وقت روس سے کسی بھی مقدار میں تیل نہیں خریدا جا رہا، رعایتی نرخوں پر ایل این جی کی درآمد پر بات کی گئی ہے۔
-
مطالبہ کرنا عمران خان کا حق، پیشگی شرائط رکھنا درست نہیں، قمر زمان کائرہ
رہنما پی پی پی نے کہا کہ ہم تو پہلے دن سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن عمران خان کو اپنے رویے میں بہت زیادہ واضح تبدیلی لانا ہوگی۔
-
ایف آئی اے انکوائری کمیٹی نے ارشد شریف پر مقدمات کے مدعی طلب کرلیے
ذرائع کا کہنا ہے کہ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ مقدمات کے مدعی کمیٹی کے سامنے حاضری یقینی بنائیں۔
-
مصطفیٰ کمال کی جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا 17واں چیف بننے پر مبارکباد
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفٰی کمال نے جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا 17 واں آرمی چیف بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
آج قومی قیادت نے قوم کو متفقہ اور غیرمتنازع آرمی چیف دیا، حافظ حمداللّٰہ
انہوں نے کہا کہ سینیارٹی کی بنیاد پر جو تعیناتی ہوئی ہے اس پر حکومتی اتحاد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کی جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو تقرریوں پر مبارکباد
وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے نئےآرمی چیف کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے۔ کراچی سے موصولہ اطلاع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کے عہدہ پر تقرری پر مبارکباد دی۔
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا ایوان صدر پہنچ گئے
نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ایوان صدر پہنچ گئے، جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ان کی ملاقات جاری ہے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہونگے
وزیراعظم شہباز شریف 25 سے 26 نومبر تک ترکیہ کا دو روز کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم، ترکیہ کے صدر کی دعوت پر دورہ کریں گے۔
-
صدر نے سمری پردستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر
جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہوں گے۔
-
اسلام آباد انتظامیہ نے پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی
اسلام آباد انتظامیہ نے مختلف صوبوں سے آنے والوں کیلئے روٹ پلان جاری کردیا، جس کے مطابق مظاہرین طے شدہ روٹس پر ہی نقل وحرکت کر سکیں گے۔
-
سابق وفاقی وزیر میاں محمود احمد خان انتقال کرگئے
مرحوم کے صاحبزادے داؤد محمود خان کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔