Categories
Breaking news

نورالحق قادری کا خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

Advertisement
نورالحق قادری نے خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

Advertisement

اپنے ایک تعزیتی بیان میں نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بڑے عالم دین اور سچے عاشق رسولﷺ سے محروم ہو گیا۔

ٹی ایل پی سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا۔

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ اسلام کے لیے خادم حسین رضوی کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی آج لاہور میں انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *