Categories
Breaking news

نوجوان فٹ بال کوچ , مبینہ بدسلوکی، چائلڈ پورنوگرافی اور30 نابالغوں کی جنسی زیادتیوں کا الزام ، 77 سال اور چار ماہ قید کی سزا

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین کے صوبے مالاگاہ کی صوبائی عدالت نے نوجوان فٹ بال کوچ کو مبینہ بدسلوکی، چائلڈ پورنوگرافی اور30 نابالغوں کی جنسی زیادتیوں کے الزام میں 77 سال اور چار ماہ قید کی سزا سنائی ہے،یہ سزا ملزم کی جانب سے حقائق کو تسلیم کرنیکے بعد ہوئی ہے سزا کے بعد فٹ بال کوچ کو دو کلبوں اور ایک کمپنی کے عہدوں سے بھی فارغ کردیا گیا ہے،ملزم کو متاثرین کو زرتلافی کے طور پر 3000 یوروز دینے ہونگے یہ رقم مجموعی طور پر 93ہزار یوروزبنتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.