Categories
Breaking news

نواز شریف کی واپسی، جعلی رپورٹس کی تیاری میں ملوث لوگوں کیلئے سخت ترین سزا تجویز، فواد چوہدری

Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن روانگی کو پی ٹی آئی کیلئے دھچکا قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت سے رابطہ اور میڈیکل رپورٹس کی انکوائری بھی درست فیصلہ ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدرینے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت سے رابطہ درست فیصلہ ہے، نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی انکوائری بھی درست فیصلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی لندن روانگی نے پی ٹی آئی بیانیے اور احتساب کے عمل کو شدید دھچکا دیا، جعلی رپورٹس کی تیاری میں جن لوگوں کاکردار ہے ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *