Categories
Breaking news

نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیخلاف 3 درخواستیں مسترد

نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیخلاف 3 درخواستیں مسترد

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کے خلاف 3 درخواستیں مسترد کر دیں۔

نواز شریف کی جائیداد نیلامی رکوانے کی درخواستیں سماعت کےلیے مقرر

سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد نیلامی رکوانے کی درخواستیں سماعت کےلیے مقرر کردی گئیں۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کے خلاف دائر کی گئی 3 درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔

نواز شریف کی جائیداد ضبطی، نیلامی پر اعتراضات کیس کا فیصلہ محفوظ

نواز شریف کی جائیداد ضبطی کا فیصلہ نو جون کو سنایا جائے گا،درخواست گزاروں نے شیخوپورہ اور لاہور کی جائیداد پر ملکیت کے دعوے کیے تھے۔

نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں دراشرف ملک، اسلم عزیز اور اقبال برکت نے درخواستیں دائر کی تھیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *