Categories
Breaking news

نواز شریف کی تقریر کے دوران غصہ کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کنونشن میں تقریر کے دوران غصہ کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سوشل میڈیا کنونشن میں پارٹی کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے تھے کہ اسی دوران انہیں ورکر نے چائے پیش کی، جس پر نواز شریف شدید ناراض ہوگئے اور انہوں نے غصے کا اظہار بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیے

نواز شریف نے ورکر کی طرف سے چائے دیئے جانے کو سخت ناپسند کیا اور اسے کہا کہ جب تمھیں پتا ہے کہ میری طبیعت خراب ہے تو پھر مجھے چائے پیش کیوں کی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *