Categories
Breaking news

نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنوانا مجھے سمجھ نہیں آتا، شہزاد اکبر

مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نا اہل قرار دیا، سزا بھی ہوئی، وہ نااہل ہوئے ہیں، ان کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنوانا قانونی طور پر مجھے سمجھ نہیں آتا۔

اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ بار ایسوسی ایشن کےصدر کی نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، باز گشت ہے کہ بار کونسل نواز شریف کے لیے عدالت میں درخواست لارہی ہے۔

نواز شریف بےدخل ہو کر پاکستان پہنچیں گے تو سیدھا جیل جائیں گے، شہباز گل

شہباز گل نے کہا کہ منجن بیچنے کی کوشش کی جارہی ہےنواز شریف سیاسی وجہ سےواپس آرہےہیں۔

مشیر داخلہ نے کہا کہ بار کونسل کی جانب سے عدالت میں درخواست دینا مناسب نہیں ہے۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے ن لیگ کے رہنماؤں کے بیانات میں تضاد ہے، کوئی ثبوت نہیں کہ نوازشریف نے کوئی علاج بھی کروایا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.