
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا بھائی وزیرِ اعظم ہے اور سفارتی پاسپورٹ بھی مل چکا ہے مگر کلین چٹ نہیں ملی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف اپنا جنم دن اور نیو ایئر اپنی بیٹی کے ساتھ لندن میں منائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ملک کی بدقسمتی ہے کہ بزدل اور کرپٹ لوگ آگے آ گئے ہیں، ان کا حقیقی دارالحکومت لندن ہے پاکستان میں تاوان لینے آتے ہیں۔
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لندن میں فیصلہ کرنے کے بعد اتحادیوں کی کوئی حیثیت نہیں، عمران خان کے سب سےاچھے تعلقات سعودی ولی عہد سے ہیں۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ بدعنوان لوگ اہم عہدوں پر آگئے، نیب میں کیس بند کرانے والوں کا تانتا بندھا ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ احتساب اور حساب ختم نہیں ہو گا، 30 نومبر تک سیاست واضح ہو جائے گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
ملک میں چیزیں چھپ جاتی ہیں، سامنے نہیں آتیں: علی زیدی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ اس ملک میں چیزیں چھپ جاتی ہیں، سامنے نہیں آتیں۔
-
اسلام آباد پلوامہ تھوڑی ہے، یہاں لانگ مارچ آئیگا: بابر اعوان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پلوامہ تھوڑی ہے، یہاں لانگ مارچ آئے گا۔
-
عمران خان حملے پر چیف جسٹس جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے سے متعلق آج اپنی درخواست جمع کرائی ہے، ہم چیف جسٹس سے درخواست کر رہے ہیں کہ اس واقعے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں۔
-
مجھے صبح کے اندھیرے میں اٹھایا اور بے لباس کیا گیا: اعظم سواتی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ مجھے صبح کے اندھیرے میں اٹھایا اور بے لباس کیا گیا۔
-
عمران خان نے سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے عمران خان کے سائفر سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹرن خان نے اپنی دوہری سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا۔
-
عمران خان پر حملہ: PTI ارکانِ پارلیمان کی درخواستیں سپریم کورٹ رجسٹریز میں جمع
پی ٹی آئی کے ارکانِ پارلیمان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے، اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو اور ارشد شریف کے قتل کی عدالتی تحقیقات کرانے کے درخواستیں سپریم کورٹ رجسٹریز میں جمع کرا دیں۔
-
امریکی سازش کا بیانیہ پس پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہوگی، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ آپ کو جواب دینا پڑے گا، جس بیانیہ پر پورے ملک میں انتشار اور جھوٹ پھیلایا
-
لانگ مارچ کیخلاف درخواست: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے نوٹس جاری
لاہور ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ اور مظاہروں کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔
-
عمران خان کو دھمکی: عطاء و سائرہ تارڑ کی عبوری ضمانت میں توسیع
حافظ آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دھمکیاں دینے کے کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ، سائرہ تارڑ اور محمد بخش تارڑ گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔
-
پی ٹی آئی کے دھرنے سے سڑکوں کی بندش، IG اسلام آباد سے رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔
-
قصور: حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق
پنجاب کے ضلع قصور میں پھولنگر بائی پاس پر 2 گاڑیاں ٹکرا گئیں۔
-
استنبول دھماکا: عمران خان کا ترک صدر سے اظہارِ یکجہتی
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کا ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر ترک صدر رجب طیب ایردوان اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے
وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔
-
عمران خان کا فائنل میں شکست کے بعد قوم کیلئے خصوصی پیغام
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس دنیا بہترین فاسٹ باؤلنگ اٹیک ہے۔
-
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری
ملتان، بہاولپور، چیچہ وطنی، سرگودھا، گجرات، مری، دیربالا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے۔
-
ہنزہ:برفانی چیتے کے حملے میں 7 جانور ہلاک
ہنزہ کے علاقے سوست میں برفانی چیتے کے حملے میں 7 جانور ہلاک ہوگئے۔