
وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے استفسار کیا ہے کہ نواز شریف کس جنتر منتر کے ذریعے سیاست میں آئے؟ اُن کا کیا میرٹ تھا؟
جیو نیوز کے پروگرام’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ کوئی مزاروں پر جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ مریم صفدر اعتراض شروع کردیں۔
انہوں نے کہا کہ کوئی اولیاء کرام سےعقیدت رکھے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ مریم صفدر اعتراض کردیں۔
Table of Contents
مائنس جام کمال کے سوا کوئی آپشن قبول نہیں، ظہور بلیدی کا پرویز خٹک کو جواب
وزیر دفاع پرویز خٹک سے بلوچستان کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے قائمقام صدر ظہور بلیدی نے ملاقات کی ہے۔
ملک کے وزیراعظم کے فیصلے ذاتی معاملہ نہیں ہے، رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کے فیصلے ذاتی معاملہ نہیں ہیں۔
وفاقی وزیر دریافت کیا کہ نواز شریف کس جنتر منتر کے ذریعے سیاست میں آئے؟ ان کا کیا میرٹ تھا؟
قومی خبریں سے مزید
-
اسکردو: سیاحوں کی بس ٹریلر سے ٹکراگئی، 3 جاں بحق، 7 زخمی
اسکردو میں سیاحوں کی بس ٹریلر سے ٹکرا گئی،حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور7 زخمی ہوگئے۔
-
ملک کے وزیراعظم کے فیصلے ذاتی معاملہ نہیں ہے، رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کے فیصلے ذاتی معاملہ نہیں ہیں۔
-
12 ربیع الاوّل تک بسوں اور ویگنوں میں گانے اور فلمیں چلانے پر پابندی
نوٹی فکیشن کے مطابق عشرہ شان رحمت للعالمین کے دوران ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں تلاوت قرآن پاک اور حمدیہ و نعتیہ کلام سنایا جائے گا۔
-
عید میلاد النبیﷺ کی آمد، وزیراعظم کی رہائش گاہ سجادی گئی
-
آرمی چیف سے ایرانی چیف آف اسٹاف کی ملاقات
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو پہنچے۔
-
بصارت سے محروم افراد نوکریوں میں معذوروں کا کوٹہ دینے کے لیے سراپا احتجاج
بصارت سے محروم افراد اپنے مطالبات منوانے کے لیے ملک کے تین بڑے شہروں میں سراپا احتجاج ہیں۔ سفید چھڑیوں کا سہارا لیے، اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے کراچی، لاہور اور پشاور میں نابینا افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
-
پشاور: نابینا افراد اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب
پشاور میں بصارت سے محروم افراد نے ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد احتجاجی دھرنا ختم کرکے خیبرروڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا ۔
-
مختلف سرکاری افسران کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے والی لڑکی گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور نے نواب ٹاؤن کے علاقے میں چھاپا مار کر لڑکی کو گرفتار کیا۔
-
جی ایس پی پلس شرائط کے حوالے سے پریشان نہیں، اس سے پاکستانیوں کو ہی فائدہ ہوگا، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے امید ظاہرکی ہے کہ پاکستان نہ صرف موجودہ جی ایس پی پلس کو برقرار رکھے گا بلکہ وہ آئندہ 2024 میں آنے والے یورپین تجارتی مراعات کے حصول کیلئے بھی کوالیفائی کر لے گا۔
-
سندھ میں کورونا کے 431 نئے کیسز، 9 اموات
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12888نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 431 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
-
حکومت سے متعلق ہماری رائے صحیح ثابت ہوئی ہے، فضل الرحمان
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت سے متعلق ہماری رائے صحیح ثابت ہوئی ہے۔
-
سندھ کی وفاق کو 16 اکتوبر سے گندم ریلیز کی یقین دہانی
وفاقی وزیر خوراک فخر امام نے ملک میں وفاق کی مقرر کردہ قیمت پر آٹے کی ریلیز یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
-
اسلام آباد جنسی تشدد کیس، 2 بیانات قلمبند
اسلام آباد سیکٹر ای 11 میں لڑکے اور لڑکی پر جنسی تشدد کیس میں2 بیانات قلمبند اور آج کی جرح مکمل کی گئی۔
-
گورنر سندھ کو شاید گندم کی پیداوار، اس کی کھپت کے حوالے سے کچھ معلومات نہیں، سعید غنی
سعید غنی نے کہا کہ سندھ کے دیگر اضلاع میں جو آٹا پنجاب میں استعمال ہورہا ہے اس کی قیمت بھی 55 سے 56 روپے کلو ہی ہے۔
-
پہلے بھی مقدمات کا سامنا کیا، اب بھی کریں گے، بیٹا آغا سراج درانی
آغا شہباز درانی نے کہا کہ پچھلی بار ملک میں نہیں تھا،اب بغیر سرچ وارنٹ کسی مرد کوگھرمیں جانےنہیں دوں گا، کیا یہ قانون سے اوپر ہیں کہ بغیر سرچ وارنٹ گھر میں گھسیں گے۔
-
50 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا ٹینڈر مہنگا ہونے پر منسوخ
689 ڈالر فی ٹن کے حساب سے چینی بندرگاہ پر 117 روپے کلو میں پڑتی، یوٹیلیٹی اسٹورز پہنچانے کے اخراجات ملا کر یہ چینی تقریباً 130 روپے کلو پڑتی۔