
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 2 روزہ سربراہی اجلاس منگل اور بدھ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ اور مشترکہ فیصلے کیے جائیں گے۔
نواز شریف کی ہدایت پر وزیر خزانہ اور معاشی ٹیم بھی اجلاس میں شریک ہوگی۔
پی ڈی ایم اجلاس میں فارن فنڈنگ کیس پر قرارداد منظور
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ثابت ہوچکا ہے پی ٹی آئی نے ہر سال الیکشن کمیشن سے درجنوں اکاﺅنٹس چھپائے،
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ہدایت پر انرجی ٹیم بھی اجلاس میں شریک ہوگی، جبکہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اے این پی بھی اجلاس میں شریک ہوں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے گزشتہ اجلاس میں معاشی اور انرجی ٹیم پر شدید مایوسی کا اظہار کیا تھا۔
نواز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی ٹیم کو زمینی حقیقت کو سامنے رکھ کر فیصلے کرنے چاہئیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لندن میٹنگ کے وعدے کے خلاف کیا گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
پی ٹی آئی کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا رد عمل بھی آ گیا
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی خود سب سے زیادہ ملاقاتوں کا ریکارڈ رکھتے ہوئے یہ کیوں کر رہی ہے؟
-
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا
ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق پاور پلانٹس کو ایندھن کی فراہمی کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا۔
-
دسویں جماعت جنرل گروپ کے ریگولر، پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت جنرل گروپ کے ریگولر اور پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
-
مافیاز نے اپنے تسلط کے دوام کے لیے ادارے تباہ، لاقانونیت کو فروغ دیا، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ وکلاء برادری ملک میں قانون کی بالا دستی کے لیے آگے بڑھ کر کردار ادا کرے۔
-
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں پہاڑ سرکنے لگا، متعدد گھروں کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ
ریسکیو حکام کے مطابق امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئیں۔
-
دوست مزاری نے چوہدری شجاعت کا خط ملنے کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ مونس الہٰی نے دوپہر کو تقریباً ایک بجے پوچھا کیا آپ کو چوہدری شجاعت کا خط ملا؟
-
تربت اسٹیڈیم کے باہر دھماکا، 3 افراد زخمی
پولیس کے مطابق تربت اسٹیڈیم کے باہر دھماکا اس وقت ہوا جب فٹبال کا میچ جاری تھا۔
-
فواد چوہدری کا موقف درست نہیں، کنور دلشاد
کنور دلشاد نے کہا کہ یہ فیصلے سلسلہ وار ہوتے ہیں، یہ نہیں ہوتا کے آپ اکھٹے فیصلہ کریں۔
-
چوہدری شجاعت نے ملک کو انتشار سے بچانے کا فیصلہ کیا، چوہدری سالک
چوہدری سالک نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری شجاعت کو پارٹی سے نکالنے کی بات کرنا اپنی ذہنی حالت بتانا ہے۔
-
عمران بتائیں پاکستانیوں کو غلیظ گالیوں سے نواز کر کن کو پیغام دیا گیا؟ پرویز رشید
اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ کیا عمران اور اُن کے ساتھیوں میں اتنی اخلاقی جرات ہے وہ ڈالروں کے عوض گالیوں سے بھی پاکستانی قوم کو آگاہ کریں۔
-
نواز شریف اور آصف زرداری کا گٹھ جوڑ زیادہ دن نہیں چلے گا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کا گٹھ جوڑ زیادہ دن نہیں چل سکے گا۔
-
ڈپٹی اسپیکر الیکشن: علی حیدر گیلانی نے بائیکاٹ کی وجہ بتادی
مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار برائے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے انتخابی عمل پر اعتراضات اٹھادیے۔
-
بلوچستان: سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومت سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو دس لاکھ دس لاکھ روپے امداد دے گی۔
-
عمران خان کے گھر کا کرایہ 9 سال تک امریکی قونصلیٹ دیتا رہا، مولانا فضل الرحمان
سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ رجیم چینج کون ہے کس کے خلاف سازش ہوئی، عالمی سازش کرکے عمران خان کو نہیں نکالا گیا۔
-
بلوچستان میں سیلاب کئی دردناک کہانیاں چھوڑ گیا
رکشہ ڈرائیور عبدالاحد ہمیں اپنی روداد سنانے گھر لے گیا جہاں ہر طرف مفلسی کا ڈیرہ تھا۔
-
عالمی اور علاقائی رہنماؤں سے مفید اور مثبت بات چیت ہوئی، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمٹ کی سائیڈ لائن پر اہم ملاقاتیں ہوئیں۔