Categories
Breaking news

نواز شریف نے اہل لاہور سے متعلق مریم نواز سے کیا کہا؟

Advertisement
نواز شریف نے اہل لاہور سے متعلق مریم نواز سے کیا کہا؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نےدوران تقریر اپنے والدکا پیغام پڑھ کر سنایا۔

اپوزیشن تحریک پی ڈی ایم کے آخری جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے نواز شریف کا اہل لاہور سے متعلق پیغام بھی پڑھا ۔

Table of Contents

x
Advertisement

مریم نواز نے دوران تقریر رک کر کہا کہ مجھے ابھی ابھی میاں نواز شریف کا پیغام ملا ہے۔

انہوں نے کہاکہ میاں صاحب مجھ سے کہہ رہے ہیں میرے شہر کے لوگوں کو لاہوریو نہ کہوں بلکہ انہیں زندہ دلان لاہور کہو۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *