Categories
Breaking news

نواز شریف سیاسی طور پر متحرک نہیں ہیں: احسن اقبال

Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبالمسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے سے پہلے ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں تک سے انٹیلی جنس اداروں کے ذریعے تفتیش کروا کے تسلی کی گئی تھی، اب اسے ڈیل قرار دینا زیادتی ہے۔

نجی چینل سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نواز شریف سیاسی طور پر متحرک نہیں ہیں، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو سے رابطے میں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عاشورہ کے بعد سیاسی سرگرمیاں شروع ہوں گی تو عوام کو حکومت کی غلط بیانی کا یقین آجائے گا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *