
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے نئے برس کے آغاز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کا دعویٰ کردیا۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران سردار ایاز صادق نے دعویٰ سے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ عام انتخابات 2023ء میں ہوں گے، پارٹی امیدواروں کو نواز شریف ہی ٹکٹ جاری کریں گے۔
وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ اگست 2023ء میں حکومتی مدت پوری ہورہی ہے، جس کے بعد ہی الیکشن ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ مارچ تا جون 2023ء میں اسمبلیوں کا ٹوٹنا نظر آرہا ہے، اگر مارچ میں اسمبلی ٹوٹی تو پھر رمضان اور بجٹ اس دوران آئے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ اور تاجروں کے مذاکرات کے بعد نجی مال ڈی سیل کر دیا گیا
سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے مال کو مبینہ طور پر حفاظتی اقدامات یقینی نہ بنانے پر سربمہر کیا تھا۔
-
سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج
صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
امن خراب کرنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی، آرمی چیف
جنرل عاصم منیر نے وادی تیراہ ضلع خیبر کا دورہ کیا، سپہ سالار کو آپریشنل، ٹریننگ اور فارمیشن کے دیگر امور پربریفنگ دی گئی۔
-
ٹیپو سلطان پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں مطلوب ملزم گرفتار
کراچی شرقی کے ٹیپو سلطان تھانے کی پولیس نے ایک کاروائی کے دوران منشیات فروشی میں انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔
-
ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل: تفتیش سی ٹی ڈی منتقل کرنے کی سفارش
کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں پولیس اہلکار عبد الرحمٰن کے قتل کیس کی تفتیش کاونٹر ٹیرززم ڈپارٹمنٹ منتقل کرنے کی سفارش کر دی گئی۔
-
آئی ایس ایف کارکنوں اور صوبائی وزیر میں تلخ کلامی کے واقعے پر پیشرفت
پشاور میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) کے کارکنوں اور صوبائی وزیر اقبال وزیر میں تلخ کلامی کے واقعے پر پیشرفت ہوئی ہے۔
-
کراچی: ڈاکو خاتون سے شیر خوار بچی چھین کر فرار
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ڈاکو خاتون سے شیر خوار بچی چھین کر فرار ہوگئے۔
-
وزیراعظم آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر 24 گھنٹے بعد اسٹیڈیم سے ہٹادیا گیا
وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے ہیلی کاپٹر کو تقریباً 24 گھنٹے بعد مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم سے ہٹادیا گیا۔
-
سکھر حیدر آباد موٹروے کرپشن اسکینڈل: 6 ملزمان ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے
سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کو ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا گیا۔
-
صرف عمران خان ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ سپریم کورٹ کا سوال
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے سوا کسی اور سیاسی جماعت یا شہری نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم چیلنج نہیں کیں۔
-
صدر مملکت کا فیصل مسجد میں خواتین کی نماز پر پابندی کا نوٹس
صدر مملکت نے کہا کہ دنیا بھر کی مساجد میں مناسب اسلامی لباس اور سر ڈھانپ کر خواتین کو نماز پڑھنے کی اجازت ہے۔
-
اداروں کیخلاف تقریر، شہباز گل کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج
پولیس کے مطابق کراچی کے بریگیڈ تھانے میں اداروں کے خلاف تقریر پر شہباز گل کے خلاف مقدمہ درج ہوا۔
-
سندھ ہائیکورٹ: پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت
درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ موبائل صارفین کے شناختی کارڈ نمبرز، مکمل ایڈریس اور دیگر ڈیٹا شامل ہے۔
-
کارکنان عمران خان کو ایک بار پھر وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں، لالہ رفاقت خان
انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کے بعد خوش قسمتی سے پاکستانی قوم کو عمران خان جیسا عظیم لیڈر نصیب ہوا ہے۔
-
کیا ملک میں مالی ایمرجنسی لگ رہی ہے؟ مصدق ملک نے سوال کا جواب دے دیا
وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگائے جانے سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔
-
پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، وزیر مملکت برائے خزانہ
عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ پاکستان کو اگلی قسط اس وقت ملے گی جب آئی ایم ایف بورڈ منظوری دے گا۔