Categories
Breaking news

نوازشریف کو وطن واپس لانے کی حکومتی تاریخیں بدلنے لگیں

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو جلد وطن واپس لانے کا اعلان کیا تھا، تاہم اب اس کی تاریخیں بدلنے لگی ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ن لیگی قائد کی واپسی کا کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔

یہ بھی پڑھیے

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اور اُن کے وزراء نے اعلان کیا تھا کہ وہ لندن میں مقیم نواز شریف کو جلد وطن واپس لائیں گے۔

اس حوالے سے بعض وزراء نے تو 15 جنوری کی تاریخ بھی دے دی تھی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *