
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ واپسی کا فیصلہ نوازشریف نے اپنی مرضی سے کرنا ہے، پارٹی کا مؤقف ہے کہ نواز شریف اپنا علاج مکمل کر کے واپس آئیں۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کوشش ہے کہ الیکشن مہم اس سال کے آخری یا اگلے سال مئی تک شروع ہو تو نواز شریف یہاں ہوں، نواز شریف کے بغیر ہمارے معاملات مکمل نہیں ہوتے۔
Table of Contents
سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ہوگیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اب کسی بھی وقت پاکستان کیلئے روانہ ہوسکتے ہیں۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ نواز شریف باہر تھے تب بھی ہمارے جلسوں، میٹنگ میں ویڈیو لنک پر ہوتے تھے، نواز شریف کی ملک میں موجودگی ن لیگ کے لیے الیکشن میں کامیابی کی دلیل ہوگی۔
رانا ثناءاللہ نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں پنجاب میں کلین سویپ کریں گے، جب ہم لوگوں کو باہر لائیں گے تو پوزیشن واضح ہو جائے گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
پاکستان ریلوے کا عید پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر کراچی کے دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
شوکت ترین نے تو مجھے بہت مشکل میں ڈال دیا ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان 20 ہزار ارب روپے کا قرض چھوڑ کر گئے ہیں، آئی ایف سے معاہدہ کیاتھا کہ ہرماہ 4 روپے بڑھائیں گے اور 50 روپے ڈیزل پر سبسڈی دے کر گئے۔
-
عمران اسلام آباد آئیں، تمام سہولتیں دیں گے، وزیرداخلہ رانا ثناءاللّٰہ
رانا ثناء نے کہا کہ کوشش ہے کہ مہنگائی کو کم نہ کرسکے تو روک ضرور دیں، کوشش ہے کہ گڈ گورننس میں ایسا ضرور کریں کہ عوام میں اچھا تاثر پیدا ہو، عوام نے الیکشن میں مینڈیٹ دیا تو معاملات بہتر طریقے سے چلاسکتے ہیں۔
-
چیف الیکشن کمشنر کے رویے سے لگ رہا ہے وہ ن لیگ کے کارکن ہیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ نوٹیفکیشن اجراء میں مزید تاخیر آئین سے انحراف کے مترادف ہوگی۔
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام جاری رکھنے کا حکم دیدیا
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ محکمہ قانون کے جاری کیے ہوئے لیٹر کی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
اسد قیصر نے 72 سالہ شخص کو بھاری تنخواہ و مراعات پر بھرتی کیا، نیا انکشاف سامنے آگیا
جیو نیوز نے عبداللطیف یوسفزئی کی تعیناتی، تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات حاصل کر لیں۔
-
اوگرا کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کیلئے چیف سیکریٹریز کو خطوط
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے لیے چیف سیکریٹریز کو خطوط لکھ دیے ہیں۔
-
وزیراعظم کے دورے میں کل 53 ارکان شامل ہوں گے، ابتدائی فہرست تیار، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن داوڑ، محمود اچکزئی، ڈاکٹر مالک بلوچ اور شاہ اویس نورانی کا نام بھی وفد میں شامل ہے۔
-
کبیروالا میں شوہر نے بیوی کو زنجیروں میں جکڑ کر درخت سے باندھ دیا
اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی۔ جس نے موقع پر پہنچ کر زنجیریں کاٹ کر خاتون کو آزاد کروایا، جبکہ اس کا شوہر فرار ہوگیا۔
-
فرح گوگی کا قیمتی زمین سستے داموں خریدنے کا انکشاف
فرح نے 200 کنال سے زائد اراضی محض 50 کروڑ روپے میں خریدی۔ ریئل اسٹیٹ ماہرین کے مطابق زمین ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی ہے۔
-
آئی جی پنجاب نے سیکریٹری اسمبلی کا نوٹس چیلنج کردیا
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے سیکریٹری پنجاب اسمبلی کا شوکاز نوٹس ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
-
دعا زہرا کیس: مبینہ نکاح خواں غلام مصطفی کو حراست میں لے لیا گیا
پولیس ذرائع کے مطابق غلام مصطفیٰ نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ نکاح نامے کی تحریر دیکھی ہوئی لگتی ہے۔
-
احسن اقبال کے بیان پر کیوبن سفیر کا ردعمل، وفاقی وزیر کی وضاحت
وفاقی وزیر احسن اقبال کے لاہور پریس کانفرنس میں کیوبا سے متعلق ذکر پر پاکستان میں تعینات سفیر کا ردعمل دیا، جس پر ن لیگی رہنما کی وضاحت بھی آگئی۔
-
پی ٹی آئی کا 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف الیکشن کمیشن کو خط
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس پر جلد کارروائی کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔
-
اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر حکومتی قبضہ جمہوری اقدار کے منافی ہے، حسین الہٰی
قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد اپوزیشن لیڈر حسین الہٰی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر حکومتی قبضہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔
-
ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نے مقبوضہ جموں و کشمیر کا نام نہاد دورہ کیا، اور سندھ طاس معاہدے کے منافی پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔